ڈی سی بنوں کی خودساختہ پالیسی سے 112خاندانوں سے کاروبار چھن گیا: پیٹرول پمپس مالکان

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیل کئے جانے والے پٹرول پمپس ،ایجنسی کے مالکان نے ایکا کر لیا۔ پٹرول ایجنسیاں بحال نہ کرانے کی صورت میں ایسو سی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ میلاد پارک بنوں مزید پڑھیں

بنوں:پی ٹی آئی تعلیم دشمن پالیسی پر گامزن،بی ایس پروگرام کی فیس ایک لاکھ: پی ایس ایف

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے کلاسو ں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بیچلر ز اور ماسٹرز پروگرام کی بحالی کے حق میں پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکا لی۔ ریلی کے شرکاء اپنے مطالبات پر مشتمل بینرز اآٹھائے مزید پڑھیں

بنوں:تین دن گزرنے کے باوجودناصرعباس کی بازیابی نہ ہونا پنجاب حکومت کی نااہلی ہے:اہل تشیع

اہل تشیع بنوں نے ڈپٹی سیکرٹری ناصر عباس شیرازی کے اغواء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ فوری بازیابی کا مطالبہ ۔گزشتہ روز ڈویژنل پولیٹیکل سیکرٹری مجلس وحدت المسلیمن جنوبی اضلاع ذاکر نوروز کربلائی کی قیادت میں امام بارگاہ حسینیہ مزید پڑھیں

خلیفہ گل نوازہسپتال کا سیاسی استحصال ہو رہا ہے :ہاؤس جاب ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں ہاؤس جاب ڈاکٹروں نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔سکیورٹی انچارج پر تشدد اور اُنہیں معطل کرانے اور ادارے کے سربراہ کی بے عزتی کے خلاف نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بنوں: صدر پریس کلب کوخبر شائع کرنے پر دھمکیوں کا سامنا

پچھلے دنوں بنوں کے ایک سرکاری ادارے کے خلاف خبر شائع کرنے پر صدر پریس کلب کو دھمکی ۔پریس کلب بنوں نے شدید برہمی کا اظہار کر دیا۔ اس سلسلے میں زیر صدارت احسان خٹک بنوں پریس کلب کا ہنگامی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : افغانستان سے واپسی پر متاثرین کی گاڑیوں پرافغان حکام کا قبضہ

آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والے سینکڑوں قبائیلیوں کی گاڑیاں افغانستان میں پھنس گئیں۔ مداخیل قبیلے نے 15نومبر تک گاڑیاں واپس نہ کرنے کی صورت میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دے دی ۔شمالی وزیرستان کے مزید پڑھیں

بنوں:بی ڈی اے کا اکاوٹینٹ معطل،انکوائری کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

ضلع ناظم نے آل پراپرٹی ڈیلر ایسو سی ایشن بنوں ٹاؤن شپ کے مطالبے پر بنوں ڈیویلپمنٹ آتھارٹی کے اکاؤنٹینٹ کو معطل کر دیا۔ انکوائری کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے کر ایک ہفتہ کے اندر رپورٹ طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

واپڈابنوں نے ہماری سنی ہوتی توآج کمال شاہ کی جان نہ جاتی: ریاض خان

کاش پشاورھائیکورٹ بنوں بنچ، پیسکو چیف پشاور اورواپڈا چیئرمین اسلام اباد ھمارے دیئےگیےقانونی ثبوت کے بناءپرڈبل سورس(لائن) وقت پر ختم کروادیتے جو اج بھی مسلسل غیرقانی طورپر استعمال میں ھے،تو اج شاید بنوں میں واپڈا اھلکارکمال شاہ کے ساتھ یہ مزید پڑھیں

بنوں : اساتذہ تنظیموں کا مانیٹرنگ کے نام پر بے جا مداخلت کے خلاف ایجوکیشن آفس میں مظاہرہ

بنوں کے تمام اساتذہ تنظیموں نے مانٹیرنگ آفسران کی سکو لوں میں مبینہ بے جاء مداخلت کے خلاف ایجوکشن آفس میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔مانیٹرنگ ٹیم نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو پورے بنوں کے سکولوں کو بند مزید پڑھیں

بی ڈی اے بنوں میں خود ساختہ ٹیکس وصولی کے خلاف آل پراپرٹی ایسوسی ایشن کا احتجاجی دھرنا

بی ڈی اے بنوں میں خود ساختہ ٹیکس وصولی کے خلاف آل پراپرٹی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بی ڈی اے آفس ٹاؤن شپ بنوں کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔پراپرٹی ڈیلروں نے ڈھول کی تھاپ پر احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں