میونسپل کمیٹی بنوں کےملازمین تنخواہوں سےمحروم،تحصیل کونسلرزکےسرکاری خرچے پرسیرسپاٹے

کروڑوں روپے آمدن وا لی میونسپل کمیٹی بنوں کنگال، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم۔ غریب ملازمین کے گھروں میں فاقے پڑ گئے۔ بنوں کے تحصیل کونسلرز سیر سپاٹے کیلئے لاکھوں روپے منظور کر کے عیاشی پر اُڑا نے مزید پڑھیں

میرانشاہ میں پرائیویٹ سبزی منڈی بنانے کے خلاف احتجاج

انجمن آڑھتیان، امپورٹر،ایکسپورٹر وپرچون فروش سبزی فروٹ منڈی میرانشاہ نے پرائیویٹ سبزی منڈی بنانے کی کھل کر محالفت کردی اور سراپا احتجاج ہو گئے۔ بعض عناصر آڑھتیوں میں انتشار پھیلا نے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

پیسکو ایک منافع بخش ادارہ، لیکن قبضہ مافیا اور بھتہ خوروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے: محمد اقبال

پیسکو ایمپلائزپیغام یونین کا اجلاس زیر صدارت ڈویژنل چیئرمین عبید اللہ خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں فرمان اللہ فرید خان،علی آکبر شاہ ،عصمت اللہ ،احمد علی شاہ،ہاشم خان،اور ارسلا خان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب میں زونل سیکرٹری محمداقبال مزید پڑھیں

بنوں : تعمیراتی منصوبے بن گئے وبال جان، بند نالیوں سے گھروں کونقصان پہنچنے کا اندیشہ

بنوں شہر میں تعمیراتی منصوبے وبال جان بن گئے نیبر ہوڈ کے تحت بننے والے محلے اور کوچہ جات تعمیر کئے جارہے ہیں مگر نکاس اب کے نظام کی بہتری کیلئے بند نالیوں کو نہیں کھولا جارہا علاقہ مکین سراپا مزید پڑھیں

جانی خیل، ہندی خیل نے تحصیل بکاخیل کو قومی مسئلہ قرار دیکر حصہ بننے سے انکار کر دیا

اقوام جانی خیل اور ہندی خیل نے تحصیل بکاخیل کو قومی مسئلہ قرار دیکر اس کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔ اقوام بنوچی کیساتھ ملکر میریان روڈ پر تحصیل کا قیام چاہتے ہیں ۔پریس کلب کے سامنے اقوام جانی مزید پڑھیں

ڈومیل پولیس کو اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے: ملک حضرت علی

ڈومیل پولیس عوام کے ساتھ اپنا رویہ درست کرے۔ پی ٹی آئی حکومت پولیس میں کافی حد تک بہتری لانے میں کامیاب ہوگئی ہے مگر شائد ان کی اخلاقی تربیت ہونا باقی ہے یا پھر پولیس پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

ایف ڈی ایم اے متاثرین کی مقروض ہے: متاثرین، جونہی فنڈز ملیں گے رقوم مل جائیں گی: عطاء الرحمان

متاثرین آپریشن شمالی وزیرستان نے امدادی رقوم کی عدم ادائیگی اور واپسی میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔گزشتہ روز متاثرین شمالی وزیرستان نے قاضی فضل قادر شید پارک میں گرینڈ جرگہ بعد ازاں ڈول کی تھاپ پر بنوں مزید پڑھیں

بنوں میلاد پارک کو عوام کیلئے کھولا جائے ورنہ نیشنل یوتھ آرگنائزیشن احتجاجپر مجبور ہوگی: مرید حیات

بنوں میلاد پارک کو عوام کیلئے کھولا جائے بصورت دیگر نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے جوان سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہونگے ۔نیشنل یوتھ آرگنائزیشن بنوں کے ضلعی صدر مرید حیات ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری قیموس خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ہائیڈرو یونین حکومتی سرپرستی میں مزدوروں کا استحصال کر رہا ہے: پیسکو ایمپلائز پیغام یونین

پیسکو ایمپلائز پیغام یونین کے صوبائی جنرل سیکرٹری اصغر خٹک نے کہا ہے کہ ہائیڈرو یونین حکومتی سرپرستی میں مزدوروں کا استحصال کر رہا ہے اور ملازمین کی تنخواہوں، ٹی اے بلز اور آور ٹائم سے چندہ کے نام پر مزید پڑھیں

ختم نبوت قانون میں کسی بھی لفظ کی تبدیلی قبول نہیں ہے: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بنوں

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام توہین رسالت کے قانون میں رد و بدل کے حوالے سے حکومتی اور اپوزیشن کے کردارکے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر مفتی عظمت اللہ سعدی،شمس الحق مزید پڑھیں