بنوں آل ویلج کونسل ناظمین کا جماعت اسلامی کے مقامی قائدین پر بلدیاتی نظام میں مداخلت کا الزام

آل ویلج کونسل ناظمین نے جماعت اسلامی کے مقامی قائدین پر بلدیاتی نظام میں مداخلت کا الزام ، اے ڈی لوکل گورنمنٹ اور دفتری عملے کے تبادلے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی دیتے ہوئے پشاور میں دھرنے مزید پڑھیں

بنوں میونسپل لائبریری کو ویران ہونے سے بچایا جائے:افتخار دُرانی

بنوں میونسپل لائبریری کو ویران ہونے سے بچایا جائے لائبریری کیلئے مختص مختلف قومی اخبارات کم پڑ گئے ۔عوام کو حالات سے آگاہی کا واحد ذریعہ بھی چھیننے کی سازش کی جارہی ہے ۔سماجی تنظیم پاسبان کے صدر افتخار دُرانی مزید پڑھیں

پرائیویٹ میڈیکل پریکٹس پر سے پابندی ہٹائی جائے،معالجوں کو رہا کیا جائے:مشران شمالی وزیرستان تحصیل شوا

شمالی وزیرستان تحصیل شیوا کے مشران نے میڈیکل سٹور میں موجود معالجوں سے پابندی ہٹانے اور ایف سی آر کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

بنوں: نویں محرم کی رات لوڈشیڈنگ،اہل تشیع کی واپڈا کالونی کی طرف ماتمی جلوس لیجانے کی دھمکی

ملک کے دیگر اضلاع کی طرح بنوں میں بھی دسویں محرم الحرام کے موقع پر عزاداروں کا تعزیئے اور ذوالجناح کا جلوس نکا لا گیا عزاداروں نے علم اُٹھائے رکھے اہل تشیع کے علماء نے امام بارگاہ حسینیہ میں نماز مزید پڑھیں

نادرہ فیمل رجسڑیشن سنٹر بنوں سٹی میں ظلم کا بازار گرم، ارجنٹ فیس زبردستی وصول

نادرہ فیمل رجسڑیشن سنٹر بنوں سٹی نے ظلم کا بازار گرم کیا ہے جماعت اسلامی یوتھ بنوں سٹی کے صدر سید تصور شاہ نے کہا ہے کہ نادرہ شناختی بنانے کی نارمل فیس 400روپے ہے جبکہ نادرہ فیمل رجسڑیشن آفس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ڈومیل کا سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے احتجاجی مظاہرہ

پی ٹی آئی ڈومیل کا سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے احتجاجی مظاہرہ ، ڈی ایس پی صدر کی یقین دہانی پر احتجاج موخر کردیا ۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر انور خان ، زعفران خان ، تحصیل کونسلر مزید پڑھیں

محرم الحرام میں کوٹکہ خٹکان میں کربلا کا سماں، یزیدیت کی یاد تازہ

محرم الحرام کے مبارک مہینے میں علاقہ ہنجل شیر زا خان کوٹکہ خٹکان بنوں پر کربلا کا سما ں، گزشتہ پندرہ دن سے علاقہ کا اکلوتا آبنوشی ٹیوب ویل خراب پڑا ہے جس سے علاقہ میں پانی کے بوند بوند مزید پڑھیں

بنوں: سبزی کی بڑھنی ہوئی قیمتیں، ضلعی انتظامیہ خاموش

سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکال دی۔ آڑھتیوں کی من مانیوں پر ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ ملک بھر کی طرح ضلع بنوں میں بھی ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی قیمتیں فی کلو 150سے مزید پڑھیں

قاضی محب ہاکی گراؤنڈ میں اسٹرو ٹرف بچھانے میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہاکی کے کھلاڑیوں اور کھیل کی انتظامیہ نے قاضی محب ہاکی گراؤنڈ میں اسٹرو ٹرف بچھانے میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ریگل سینیما روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دیا مظاہرین نے کام شروع کرنے مزید پڑھیں

آپریشن راہ نجات ، آپریشن ضرب عضب کے نقصانات کے ازالے کیلئے JITتشکیل دی جائے: پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان

آپریشن راہ نجات اور آپریشن ضرب عضب کے دوران متاثرین کے 13 ارب 25 کروڑ اور23 لاکھ روپے کی کثیر فنڈز کی خرد برد ہوئی کیونکہ نہ ہی تو آپریشن راہ نجات میں مالی نقصانات کا معاوضہ ادا کیا گیا مزید پڑھیں