سبزی منڈی میں دکانات مسماری کرپشن کیس سے بچنے کیلئے کی گئی: اپوزیشن لیڈر ملک خالد خان

تحصیل حکومت میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر ملک خالد خان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحصیل میونسل کمیٹی نے پرانا میوہ وسبزی منڈی میں غیر قانونی طریقے سے دُکانات الاٹ کئے تھے جنہیں راتوں رات مسمار مزید پڑھیں

بنوں:رمضان میں منافع خور وں کی چاندی، ضلعی انتظامیہ کی منافقانہ خاموشی

رمضان المبارک کی آمد آمد ، بنوں میں ناجائز منافع خوروں نے چھریاں تیز کردی ۔فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کے آڑھتیوں اور قصائیوں نے من مانے قیمتیں وصول کرنا شروع کردی ہیں جبکہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مزید پڑھیں

جھنڈوخیل کا بوجھ ٹاون شپ کے فیڈر ڈالنے کے خلاف احتجاج

بنوں ٹاؤن شپ کے مکینوں نے فیڈر پر اضافی بوجھ ڈالنے پر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی دیدی ۔گزشتہ روز ریزیڈینشل کمیٹی بنوں ٹاؤن شپ کے صدر حاجی سلیم خان وزیر نے احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

فارماسسٹس کو حکومت خود نوکری دے ،ہمارے سر نہ تھوپیں: کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن

ڈرگ رولز2017 کے خلاف صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح بنوں کی کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرتے ہوئے دکانیں بند رکھی۔ صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبات کی منظوری تک مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں کسی شے کا ڈسا بچہ صبح تک درد سے بلبلاتا رہا

بنوں کے ریٹائرڈ سیکرٹری یونین کونسل محمد صادق ساکن چکڈاڈان سیرو بڈا خیل نے پریس کلب آکر بتایا کہ گزشتہ شب میرے 13 سالہ بیٹے نایاب کو رات کی تاریکی میں کسی شے نے ڈسا جس کی وجہ سے ان مزید پڑھیں

میرعلی: ضرب عضب کے بعد ٹارگٹ کلنگ،بم دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ودھرنا ۔سرکاری و غیر سرکاری طلبہ شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق یوتھ آف شمالی وزیرستان کے زیر اہتمام تحصیل میر علی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا روڈ مزید پڑھیں

بنوں سٹی صفائی نصف ایمان سے محروم،غلاظتوں کے ڈھیرے

بنوں شہر عملہ صفائی کی ہڑتال کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ۔ڈبلیو ایس ایس بی حکام اور ٹی ایم اے انتظامیہ ملازمین کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ ڈبلیو ایس ایس بی میں ٹی ایم مزید پڑھیں

منگل کے دن بنوں میں دوائیاں نہیں ملیں گی، کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ بھپر گئے

ڈرگ رولز کے خلاف بنوں کے کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ بھپر گئے۔ پورے بنوں میں بروز منگل ہڑتال کا اعلان کردیا کسی کو دوائی نہیں ملے گی۔ احتجاج پورا دن اور غیر معینہ مدت تک ہوگا۔ میڈیکل ریپ برادری نے بھی مزید پڑھیں

بنوں:گرلز ہائی سکول شہباز عظمت خیل کی لڑکیاں 2گھنٹے پرچہ کا انتظار کرتی رہی

تعلیمی بورڈ بنوں کی نااہلی یا امتحانی عملہ کی غفلت ، مقررہ وقت پورا ہونے کے بعد بھی2 گھنٹے میں امتحانی عملہ ہال نہ پہنچ سکا۔ طالبات کو 15 کلومیٹر دور شہر کی سکول میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔ مزید پڑھیں

عرفان پیرزادہ کی پیروی میں دوسرا قومی حلقہ کے حصول کیلئے ہائیکورٹ پشاور بنوں بنچ میں رٹ دائر

متحدہ بنوں محاذ کے رہنماؤں نے آبادی کے تناسب سے دوسرا قومی حلقہ کے حصول کیلئے ہائیکورٹ پشاور بنوں بنچ میں رٹ دائر کر دی۔ عدالت عالیہ نے 14دن میں متعلقہ حکام کوعدالت کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ بنوں مزید پڑھیں