اندرون ہنجل گیٹ کے گھروں میں نالی کا پانی داخل،مکین جلد، آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا

اندرون ہنجل گیٹ کے مکینوں نے نالوں کی صفائی نہ ہونے پر میونسپل انتظامیہ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دے دی۔ بارشوں کا پانی گھروں میں داخل ہو کر گھرتالاب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔لوگ مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں نماز پڑھنا جرم بن گیا،مریضہ کے ساتھ خاتون پر نرسز کا تشدد،نوجوان گرفتار

ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں نماز پڑھنا جرم بن گیا فالج کی مریضہ کیساتھ آئی ہوئی خاتون کو مبینہ طور پر نماز پڑھنے پر گالم گلوچ اور تشدد کا نشانہ بنا یا گیا۔ لواحقین نے مریضہ کو ایمر جنسی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرک نے بنوں بورڈ کے افسر پر کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ کر دی

محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرک نے  بنوں بورڈ کے افسر پر کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ ہایئر سیکنڈری سکول نادر بودین خیل ایف آر بنوں کے جونیئر کلرک امیر اللہ خان نے بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بنوں میں چینی کی مصنوعی قلت، آل شوگر ڈیلروں کاشوگر ملز کے خلاف احتجاج

آل شوگر ڈیلروں نے چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے پر شوگر ملوں پر دھاوا بولنے کی دھمکی دیدی حکومت کو ملز مالکان کے خلاف کاروائی کے لئے تین دن کی ڈیڈلائن دے دی۔ آل شوگر ڈیلرایسوسی ایشن بنوں کے مزید پڑھیں

امن ہمارے پروگراموں سے نہیں بلکہ اسلحہ کی فراوانی سے خراب ہوتا ہے: بنوں کے خواجہ سرا

بنوں میں ڈی جے پروگرامات پر پابندی کے خلاف خواجہ سراؤں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ چھ سال سے انتظامیہ کی طرف سے میدانی پروگرامات پر پابندی لگائی مزید پڑھیں

میریان روڈ کے ٹھیکیدارروڈ کی تعمیر میں روڑے اٹکا رہے ہیں: اقوام میریان مشران اور نوجوان

اقوام میریان کے مشران اور نوجوان تنظیم نے میریان روڈ کی تعمیراتی کام کی بندش کے خلاف مؤثر احتجاجی تحریک چلانے کیلئے رابطے شروع کرنے کا فیصلہ کر دیا۔ پہلے مراحلے میں سڑکوں پر احتجاج پہیہ جام ہڑتال اور دوسرے مزید پڑھیں

برطرف شدہ 5سو سپیشل پولیس اہلکار برطرفی کے خلاف بنی گالا میں احتجاج کیلئے روانہ

برطرف شدہ 5سو سپیشل پولیس اہلکار برطرفی کے خلاف بنی گالا میں احتجاج کیلئے روانہ ہو گئے شمالی وزیر ستان میں اپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد لاء اینڈ آر ڈر صورتحال سے نمٹنے کیلئے خیبر پختونخوا حکومت نے مزید پڑھیں

ویال داؤد شاہ سے متصل اراضی پر دو قبیلوں کے مابین تصادم کا خدشہ

ویال داؤد شاہ سے متصل اراضی پر دو قبیلوں کے مابین تصادم کا خدشہ زور پکڑنے لگا۔ ایریگیشن کی 20کنال ملکیت اراضی پر مقامی شخص نے مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا ہوا ہے ۔گزشتہ روز بنوں مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ بنوں نے62فیصدکرایہ بڑھادیا،دگناٹیکس وصول پرمحکمہ فنانس میں ریکارڈنہیں۔ دکان دار

نیو جنرل بس اسٹینڈ کے تاجروں اور دکانداروں نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے کرایوں میں اٖضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے دکانیں بند کرکے احتجاجی جلسہ کیا۔ جلسہ سے تاجر رہنماؤں پیرگل منظور شاہ، ملک نیک مزید پڑھیں

بنوں آمدن کے لحاظ سے صوبے میں 2nd لیکن بیلداروں کے بقایاجات کی تاحال عدم ادائیگی

بیلدار بہشتی یونین نے بقایا جات کی ادائیگی اور ڈیپوٹیشن الاؤنس کیلئے بنوں پریس کلب کے سامنے دوسرے روز بھی دھرنا واحتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ بیلدار بہشتی یونین نے میونسپل کمیٹی بنوں سے پریس کلب تک احتجاجی جلوس نکالا جہاں مزید پڑھیں