دہشتگردی سےنمٹنے15ہزارپرنوکری کی،5اہلکارشہید،لیکن اب روزی چھین لی۔ برطرف سپیشل فورس اہلکار

برطرف سپیشل فورس اہلکاروں نے برطرفی کے خلاف بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے دوبارہ بحال نہ کرنے کی صورت میں سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز حال ہی میں برطرف کئے جانے والے مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف بنوں بدترین ظلم کے خلاف ہماری آواز سُنے۔ صدرتنظیم ا لطاہرخیلی غوریوالہ بنوں

تنظیم ا لطاہرخیلی غوریوالہ بنوں کی کا بینہ تشکیل دے دی گئی حاجی حبیب نواز طاہر خیلی متفقہ طور پر صدر منتخب کئے گئے معروف ماہرِتعلیم حاجی حمداللہ جان طاہر خیلی نے تنظیم ا لطاہر خیلی غوریوالہ ضلع بنوں کی مزید پڑھیں

بنوں میں کرکٹ سیاست کی نظر، سلیکٹر ثاقب فقیر کے خلاف کھلاڑیوں کا احتجاج

کھلاڑیوں نے سلیکٹر ثاقب فقیر پر سیاسی بنیادوں پرضلعی کرکٹ ٹیم منتخب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی سے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے ۔کرکٹر صہیب ،انعام خان ،شفقت خان ،آصف اور ہاشم خان نے بنوں مزید پڑھیں

بنوں 132KV گریڈمیں موجود لوگوں کی من مانیاں اور فیوز تار کی منطق

2دن پہلے پشاور واپڈا ھاوس کے کہنےپر سٹی 1 2 3 4 اور کینٹ 1 فیڈر کو ایک وقت پر چلاکرٹرپنگ ختم ھوگئی تھی جبکہ صرف 2گھنٹےکے فرق کی وجہ سے دوبارہ کل رات سے سارے فیڈروں کے ٹائمنگ تبدیل مزید پڑھیں

نیوز ون چینل کے رپورٹر عثمان عادل کی بنوں کی سیاست کے متعلق کھری کھری باتیں

بنوں کے عوام تک صحیح معلومات پہنچانا میں ایک قومی فریضہ سمجھتا ہوں. قلم کے تقدس کو کسی صورت پامال نہیں کیا جائے گا. بنوں ائیرپورٹ 1985میں میرٹ کی بنیاد پر منظور ہوا تھا. اس میں کسی سیاسی لیڈر یا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: قبائلیوں کا ہنڈی ڈیلروں کی طرف سے ادائیگی میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گذشتہ روز شمالی وزیر ستان سمیت بنوں و ملحقہ علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے قبائلیوں نے بنوں پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک میں ہمارے محنت مزدوری مزید پڑھیں

ڈومیل پولیس نے منشیات فروش کی مخبری کرنے والے کا نام افشاں کر دیا،عوام سراپا احتجاج

وزیر قومی اتحاد کے مشران اور منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ڈومیل پولیس کے خلاف تحصیل ناظم ڈومیل کی قیادت میں احتجاجی جلوس اور ڈومیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور جرائم پیشہ عناصر کیساتھ مبینہ روابط اور راز مزید پڑھیں

اے این پی بنوں: کارکنان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے پولیس کی جانب سے پارٹی کارکنوں کو ہراساں کرنے غیر قانونی اور سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے خلاف موثر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی اور ذیلی شاخوں کے کارکنوں مزید پڑھیں

بنوں ٹوچی روڈ: پولیس لائن ٹو ریگل سینما چوک ٹریفک سے عوام کو شدید مشکلات: ملک نیاز علی خان

بنوں ٹوچی روڈ پر پولیس لائن سے ریگل سینما چوک تک بے ہنگم ٹریفک سے عوام کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے سڑکوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار پاسبان مزید پڑھیں

وزیر قومی اتحاد کا ڈومیل پولیس کی منشیات فروشوں سے روابط پر احتجاج ،عملہ تبدیل کرنے کیلئے جرگہ

وزیر قومی اتحاد نے ڈومیل پولیس کی منشیات فروشوں سے مبینہ روابط رکھنے پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ایس ایچ او سمیت پورا عملہ تبدیل نہ کیا گیا تو پولیس کیساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں کریں گے۔ گزشتہ مزید پڑھیں