نالہ کھدائی کی اطلاع بروقت نہ ہونے پر بنوں میں دکانیں زمین بوس ،لاکھوں کا نقصان

بیوٹی فکیشن آف بنوں منصوبہ کے تحت بیرون میریان گیٹ میں مبینہ طور پر گرائے جانے والے دُکانداروں نے نقصانات کے آزالہ کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ بیرون میریان گیٹ میں دکانات میں موجود سامان کو نقصان پہنچا ہے جس مزید پڑھیں

منظور پشتین بنوں سیمینار، پاکستانی جھنڈا اور خود کش حملہ آور

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے بنوں آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ امن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت سے دہشت گردی نے جنم لیا ، لاپتہ افراد فوری طور مزید پڑھیں

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اورمحکمہ ماحولیات کی بدمعاشی نہیں چلنے دینگے: بھٹہ خشت ایسوسی ایشن

بنوں بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کا ایک احتجاجی اجلاس زیر صدارت صدر حاجی مبارک دین بمقام بنوں ڈیرہ روڈ اسماعیل خانی میں منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بھر کے بھٹہ خشت مالکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی احتجاجی اجلاس مزید پڑھیں

بنوں: واپڈا نے نااہلی چھپانے کیلئے 20ہزار سے زائد میٹرخراب قرار دے دیئے: ملک حشمت

یونین کونسل شہباز عظمت خیل کے ناظم ملک حشمت سکندری نے کہا ہے کہ پیسکو واپڈا نے اپنی نا اہلی چھپانے کیلئے ہزاروں بجلی میٹر ز ڈیفیکٹیو قرار دیئے ہیں۔جب میٹرز کی چیکنگ کیمرے کے بغیر تھی تو اس وقت مزید پڑھیں

حکومت بنوں سے گندگی کے ڈھیر نہیں ہٹاتی لیکن گندگی پر دکانداروں کو جرمانہ کیا جاتا ہے:تاجر تنظیمیں

بنوں تاجر تنظیموں نے جرمانوں کو ناجائز و غیر قانونی قرار دے کر ادائیگی سے انکار کر دیا ۔کمشنر بنوں سے ملاقات کے بعد مناسب جواب نہ ملنے پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دیں گے ۔گزشتہ روز بنوں سٹی کے مزید پڑھیں

بنوں:۔ضلع بھر کے تمام نجی سکول اور کالج دوسرے دن بھی بندرہے

صوبائی حکومت کی ظالمانہ اور غیر منصفانہ پالیسوں کے خلاف پرائیوٹ سکولوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ضلع بھر کے تمام نجی سکول اور کالج بند رہے۔ پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (پین ) کی کال پربنوں میں نجی مزید پڑھیں

متحدہ بنوں محاذ کے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں شاہ محمد کا احتجاجی کیمپ میں بیٹھنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ملک شاہ محمد خان بنوں بچاؤ تحریک کے سلسلے میں متحدہ بنوں محاذ کے احتجاجی کیمپ میں پہنچ گئے ۔ایم بی ایم کے مطالبات کی حمایت اور حل کی یقین دہانی کرادی۔ متحدہ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر بنوں جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے عوام کو اکسا رہے ہیں: متحدہ بنوں محاذ

متحدہ بنوں محاذ کے زیر اہتمام اقوام بنوں نے پریٹی چوک میں مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔شہر کی مین شا ہراہ پریٹی چوک کو 4گھنٹے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ۔کاروباری مراکز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کاعمران خان کے منظور کردہ فنڈ کو روکنا حکم عدولی ہے:بنوں کے مشران

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کو 22 کروڑ روپے جو کہ عمران خان چیئرمین تحریک انصاف نے منظور کئے تھے کام کے دوران ہی اُن پیسوں کو رُکنا کوئی دانشمندی نہیں اس سے وزیر اعلیٰ کے پی کے کے دوہرے مزید پڑھیں

انجینئر نگ کونسل سے رجسٹریشن کے بغیربنوں یونیورسٹی کے امتحانات نامنظور،طلباء کا احتجاج

بنوں یونیورسٹی کے سافٹ ویئر اور الیکڑیکل ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ ہمارے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔ حقوق کے حصول تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ گزشتہ روز یونیورسٹی آف سائنس مزید پڑھیں