ایس ایچ او تھانہ میریان کے مبینہ نا روا رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میریان قبیلے نے ایس ایچ او تھانہ میریان کے مبینہ نا روا رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ایس ایچ او کا مشران اور علاقہ کے عوام کے ساتھ رویہ درست نہیں۔ گزشتہ روز میریان قبیلے کا احتجاجی جلوس مزید پڑھیں

بنوں:میونسپل کمیٹی کی دکانیں تجاوزات قرار،مسماری کے بعد بھی کرایہ وصول

مرغی منڈی کے تاجروں نے الاٹ شدہ 47 دکانات کی مسماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ہم سے روز گار چھینا گیا متبادل دکانات دینے تک ہڑتال جاری رکھیں گے۔ گزشتہ بنوں مرغی منڈی کے تاجروں لعل شہباز ، مزید پڑھیں

تجاویزات گرانے والے ڈی سی نے%800 ٹیکس لگا کراختیار سے تجاوز کیا ہے:متحدہ بنوں محاذ

بنوں کے عوام نے بنوں کو دوسرے قومی حلقہ سے محرومی، بنوں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لا گو کئے جانے والے آٹھ سو فیصد پراپرٹی ٹیکس ، تھیلیسیمیا سنٹر کی دور آفتادہ مقام پر منتقلی کے خلاف احتجاجی کیمپ مزید پڑھیں

سوکڑی کے دس دیہاتوں کے مشران کا ڈرین سسٹم کو خراب کرنے کے خلاف احتجاج

اقوام سوکڑی کے دس دیہاتوں کے مشران اور منتخب نمائندوں کا کچہری روڈڈرین سسٹم کی حد سے زیادہ گہرائی و اُنچائی کم کرنے کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی ۔پانی کے بہاؤ کی صورت میں تمام تر نقصان کی مزید پڑھیں

بنوں بورڈ کے زیر انتظام امتحانات ،پیپر پارکنگ کے التوا کا خدشہ

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں کے ملازمین نے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی طرف سے خود مختاری خاتمے کی پالیسی کے خلاف دفاتر کو تالے لگا کر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس پالیسی کو مسترد مزید پڑھیں

ملک طفیل کے قاتل سیاسی دباؤ کی وجہ سے تاحال گرفتار نہیں ہوئے: جماعت اسلامی

جماعت اسلامی ضلع بنوں اور اقوام شمشی خیل نے جماعت اسلامی کے مقتول رہنما ملک طفیل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سات دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جماعت اسلامی اور اقوام شمشی خیل کا مشترکہ جرگہ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

آل ٹیچرز گرینڈ الائنس کی متحدہ بنوں محاذ کی حمایت

آل ٹیچرز گرینڈ الائنس نے متحدہ بنوں محاذ کے بنوں بچاؤ تحریک کی حمایت کر دی۔ ایک کال پر حاضر ہوجانے اور ہر قسم تعاؤن کی یقین دہانی کرادی۔ متحدہ بنوں محاذ کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں بنوں مزید پڑھیں

کامران یوسفزئی قتل کی ویڈیو پولیس کے قبضے میں ہے: پختون ایس ایف بنوں

پختون ایس ایف بنوں کا کامران یوسفزئی کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج ۔پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں پختون ایس ایف کے کارکن کامران یوسفزئی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت مزید پڑھیں

منتخب لیڈروں کو بنوں کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں: عرفان پیر زادہ

بنوں کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دیا جائے گا دوسرے قومی حلقہ ، لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے ، خود ساختہ ٹیکس کے خاتمے اور تھیلیسیمیا سنٹر کو ڈی ایچ کیو منتقل کرانے تک ہمارا احتجاج جاری مزید پڑھیں

بنوں میں منظور پشتین کے خلاف نعرہ بازی، بی بی سی پر تعریف

اقوام بکاخیل ، ممند خیل اور ممش خیل کے عمائدین اور نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی ۔ریلی کے شرکاء پاکستانی پرچم اُٹھائے دو سڑک سے ہوتے ہوئے پاکستان زندہ باد اور پاک آرمی زندہ باد کے نعرے بازی مزید پڑھیں