نقیب محبت،راؤنفرت کی علامت۔وردی والے، دہشتگرددونوں پختون کے قاتل:باز محمد

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہید نقیب اللہ محسود پر جھوٹے الزامات لگاکر شہید کیا گیا۔یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہمیں کیوں ماراجارہا ہے۔ ان مظلوم عوام مزید پڑھیں

بنوں کے ہجڑے رکھیں گے داڑھی ورنہ ضلع بدر : رپورٹ محمد وسیم

بنوں کے خواجہ سراؤں کو پولیس کی جانب سے ضلع چھوڑنے یاڈی جے پروگرامات چھوڑ کر داڑھی رکھنے کا حکم دینے انکشاف ہوا ہے۔ بنوں کے خواجہ سراؤں نے بنوں پریس کلب آ کر اپنی فریاد سناتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

واپڈا بنوں کی عجیب منطق:دیہاتوں کو 500میں بجلی فروخت،سٹی میں ہزاروں کے بل

اقوام سورانی نے سورانی ون بجلی فیڈر کی بندش پر واپڈا پیسکو ک خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بجلی بحالی کیلئے 24گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ بجلی بندش سے واپڈا اور اقوام کے مابین تصادم کا خدشہ مزید پڑھیں

بنوں جیل سپرنٹنڈنٹ پر الزامات ۔۔۔ کچھ خدشات

رپورٹ: فرمان نواز بنوں جیل سپرنٹنڈنٹ کے متعلق ایک ملازمہ نے جنسی ہراساں کرنے کی شکایت کی ہے جس کی تحقیقات شروع ہو چکی ہیں ۔زینب کیس کے بعد ایسی خبر کا عوام میں فوری طور پر سرائیت کر جانا مزید پڑھیں

نقیب محسود ! تو گولی کا حقدار تھا!!! تحریر: عبدالباری مندوخیل

تحریر: عبدالباری مندوخیل جنوبی وزیرستان میں راہ نجات کے بعد غربت کے ہاتھوں اپنا خاندان اور گاؤں چھوڑ کر 2008ٰمیں محنت مزدوری کرنے کیلیے کراچی جانے والے نقیب اللہ محسود وہ بد قسمت انسان تھے ۔ جنہیں 3 جنوری 2018 مزید پڑھیں

عمران خان کا لفظ لعنت ۔۔۔ اورعلامہ اقبال کا شعر تحریر : فرمان نواز

تحریر : فرمان نواز پارلیمنٹ میں ہم اپنے نمائندے اس واسطے بھیجتے ہیں کہ وہ ہمارے لئے قانون سازی کریں۔ جب پارلیمنٹ میں عوام کے لئے کوئی سہولت پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی جائے گی تو ایسی پارلیمنٹ پر مزید پڑھیں

بیوٹی فیکشن منصوبہ بندر کے ہاتھ میں اُسترا والی کہاوت نہ بن جائے

تحریر: احسان اللہ خٹک بیوٹی فیکشن منصوبے کے تحت جاری کام میں سست روی کنسٹرکشن سے ناواقف ٹھیکیداروں کو ٹھیکے دینے اور ہفتوں سے پڑے گندگی کے ڈھیر وں نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات پر سوالات اُٹھا دیئے ۔بنوں کے مزید پڑھیں

“اچھا بنوں، برا بنوں” تحریر: پشتون خان

تحریر: پشتون خان ہمارے ہاں عام طور پر یہ شکایت عام ہے کہ بنوں رہنے کے لیے آئیڈیل جگہ نہیں، یہاں کے لوگوں کی سوچ اچھی نہیں،یہاں جہالت ہے ،بنوچی معاشرہ بہت گرا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ. سب سے پہلے مزید پڑھیں

ہجڑوں نے کہا ناچ گانا ہمارا ذریعہ معاش؛ پولیس نے غیراسلامی قرار دیا

رپورٹ: فرمان نواز بنوں کے خواجہ سراؤں نے ڈی جے پروگرامات کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ گزشتہ روز خواجہ سراؤں کا احتجاجی جلوس پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتا ہوا بنوں پریس کلب پہنچا اور ریگل مزید پڑھیں