بنوں یونیورسٹی کو صفِ اول جامعات میں شامل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے: وی سی

وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عابد علی شاہ نے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس اور ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹیڈیز اینڈ ریسرچ کا دورہ کیا ہے۔ گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عابد علی شاہ نے رجسٹرار ڈاکٹر سردراز خان،ڈپٹی ڈائریکٹر اکیڈمیکس مزید پڑھیں

بنوں یونیورسٹی میں تین نئے ڈیپارٹمنٹس اوراضافی سیٹوں کی منظوری

یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کے اکیڈ مک کو نسل کا آٹھو ا ں اجلا س یونیورسٹی سینٹ ہا ل میں منعقد کیا گیا۔ اجلا س کی صدا ر ت یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر پروفیسرڈاکٹر مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھا رٹی صوبائی حکومت کی تعلیم دوستی کا ثبوت: چیئرمین بنوں بورڈ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیڈرل انو سٹی گیشن ایجنسی سید جعفر شاہ اور چیئرمین بنوں تعلیمی بورڈ جہانداد خان مروت نے کہا ہے کہ تعلیمی نظام کو صحیح سمیت میں گامزان کرنے اور مضبوط روابط سے ہی ہم حقیقی معنوں میں کامیاب مزید پڑھیں

کمپری ہنسیو ہائیر سیکنڈری سکول کے ریٹائر پرنسپل قاضی نحی الدین انتقال کر گئے

گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائیر سیکنڈری سکول کے ریٹائر پرنسپل قاضی نحی الدین انتقال کر گئے انہیں آبائی قبرستان فاطمہ خیل میں سپر دخاک کر دیا گیا مرحوم محکمہ جیل خانہ جات کے قاضی صدر الدین ،گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پشاور مزید پڑھیں

سید فاروق شاہ نے چائلڈ لیبر چیلنج فار یونیورسلائزیشن آف پرائمری ایجوکیشن پر ریسرچ مکمل کرلی

اسکالر سید فاروق شاہ نے پی ایچ ڈی مکالے کا کامیابی سے دفاع کیا ہے۔ اُنہوں نے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں سے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ اسکالر سید فاروق شاہ نے چائلڈ مزید پڑھیں

بنوں: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی کرپشن کی تحقیقات کی جائے:ضلع کونسل

ڈی ای او ایجوکیشن نے کونسل کا مذاق اُ ڑایا ہے ………. ضلع کونسل ہال میں کنوینر پیر منیر شاہ کی قیادت میں منعقدہ اجلاس سے ممبر فیروز خان ،حاجی وحید خان ،سید کمال شاہ اور دیگر نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

عمران خان بنوں یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو لیکچر دیں گے

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک ایک روزہ دورے پر بروز بدھ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں آئیں گے ۔دورے کے موقع پر وہ طلبہ و طالبات کو لیڈرشپ ،ایجوکیشن اور سپورٹس کے حوالے مزید پڑھیں

بنوں یونیورسٹی میں یوم اقبا ل کے حوا لے سے تقریری مقا بلو ں کا انعقا د

بنوں یونیورسٹی میںیوم اقبا ل کے حوا لے سے تقریری مقا بلو ں کا انعقا د ۔اردو اور انگریز ی تقاریر میں پوزیشن ہو لڈرز کو وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجنئیر سید عا بد علی شا ہ نے نقد مزید پڑھیں

خطے کا مستقبل بنوں یونیورسٹی سے جڑا ہے،اساتذہ میری ٹیم کا ہر اول دستہ ہیں۔ ڈاکٹر عابد علی شاہ

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجینئر عابد علی شاہ نے کہا ہے یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کاکلیدی کردار ہے وہ میر ی ٹیم کا ہر اول دستہ ہیں۔ ان کو درپیش مزید پڑھیں

بنوں یونیورسٹی میں بور ڈ آ ف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسر چ کے پچیسویں اجلا س کا انعقاد

بنوں یونیورسٹی کے بور ڈ آ ف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسر چ کے پچیسویں اجلا س کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجنئیر سید عا بد علی شا ہ نے صدار ت کی۔ تفصیلا ت کے مطا بق بنوں یونیورسٹی کے مزید پڑھیں