داخلہ اور امتحا نی نظا م میں شفا فیت بنوں یونیورسٹی کی اولین تر جیح ہے۔ ڈاکٹر اورنگزیب

بنو ں یونیورسٹی میں ماسٹر ز ایم فل اور پی ایچ ڈی لیو ل کے داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ٹیسٹ میں 1400سے زا ئد طلبہ نے حصہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آ ف سا ئنس مزید پڑھیں

بنوں یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے فری آف کاسٹ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

بنوں یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے فری آف کاسٹ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 500 طلبہ نے حصہ لیا گزشتہ روز یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں ایجوکیشن ٹیسٹینگ سروسز ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون مزید پڑھیں

بنوں: خزانے پر بوجھ 31سرکاری سکول قریبی سکولوں میں ضم،3سکول ختم. محمد وسیم کی رپورٹ

محکمہ تعلیم بنوں نے سرکاری خزانے پر بوجھ بننے والے 31سرکاری سکولوں کو قریبی سکولوں میں ضم کرانے کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔تین سکول ختم جبکہ 7سکولوں کو اپنی حالات میں بحال جبکہ آٹھ مکتب سکولوں کو کام جاری مزید پڑھیں

پشتو بی ایس کا پروگرام شروع کرنے میں پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں بازی لے گیا

پشتو بی ایس کا پروگرام شروع کرنے میں پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں بازی لے گیا اور پروگرام کا باقاعدہ افتتاح صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر ادیب غازی سیال اور کالج کے پرنسپل جناب محمود نے کردیا پشتو زبان سے محبت کرنے مزید پڑھیں

بنوں یونیورسٹی میں اہم انتظامی پوسٹوں پر وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

بنوں یونیورسٹی میں اہم انتظامی پوسٹوں پر وسیع پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے ۔ایڈیشنل ارجسٹرار ڈاکٹر سردراز خان کو رجسٹرار اور ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات شہزادہ محمد رمضان کو کنٹرولر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔ جبکہ ڈین آف سائنسز ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سکاؤٹ سیکرٹری اورسکاؤٹ لیڈر معلم الحاج عبدالرشید قریشی انتقال کر گئے

ڈسٹرکٹ سکاؤٹ سیکرٹری اورسکاؤٹ لیڈر معلم الحاج عبدالرشید قریشی انتقال کر گئے ہیں ان کا نمازہ جناز ہ شام 4بجے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1بنوں میں ادا کیا گیا۔ مرحوم کے جنازے میں سابقہ صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی حکومت تعلیمی اصلاحات لانے میں ناکام:صوبائی صدر پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدر سلیم خان نے کہاہے کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت تعلیمی اصلاحات لانے میں ناکام ہو چکی ہے صوبے کے تمام شعبے بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں سرکاری افسروں کے بچے سرکاری سکولوں مزید پڑھیں

سنٹینئل ماڈل سکول بنوں کی عائشہ زاہد کیلئے بورڈ سے ایک لاکھ کا ایوارڈ

سنٹینئل ماڈل سکول بنوں کی ٹاپ پوزیشن ہولڈر طالبہ عائشہ زاہد نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے ایک لاکھ روپے کا چیک وصول کر لیا۔ بنوں کے علاقہ آمندی کی رہائشی طالبہ عائشہ زاہد نے حالیہ میٹرک مزید پڑھیں

بنوں:ہیڈ ٹیچرزکونسل فنڈزکےاستعمال کویقینی بنائیں: فا نوس جمال

بنوں میں سرکاری سکولوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ما سٹر پلان تیار کر لیا لیا گیا ہے سکو لوں کی سروے مکمل کر کے چادیورای، وا ش رومز ، اضافی کمرے صاف پانی اور بجلی کے ترجیحا ت مزید پڑھیں

جدید ترین ٹیکنا لو جی کا نفا ذ ہما ر ی اولین تر جیح ہے۔ وا ئس چانسلر بنوں یونیورسٹی

جدید ترین ٹیکنا لو جی کا نفا ذ ہما ر ی اولین تر جیح ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر سید عا بد علی شا ہ ، وا ئس چانسلر بنوں یونیورسٹی۔ انتظا می اور تدریسی امو ر میں کمپوٹر ائزڈ نظا م مزید پڑھیں