بنوں: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر فرید اللہ شا ہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل

بنوں ڈیرہ روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ فائرنگ سے ڈرائیور زخمی جس کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایاگیا ۔اطلاعات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کلاس ون آفیسر فرید اللہ مزید پڑھیں

غوریوالہ بازار میں فائرنگ راہگیر سمیت دو افراد جاں بحق ایک زخمی

غوریوالہ بازار میں فائرنگ راہگیر سمیت دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ لاشیں اور زخمی ہسپتال پہنچا دیئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق تھانہ غوریوالہ کی حدود مین بازار میں حملہ آوروں نے آصف ولد ملک آیاز سکنہ کچہ مزید پڑھیں

مقتول ضیاء اور ملزم ہارون کے خاندانوں میں راضی نامہ

وفاقی وزیر اکرم خان درانی اور اقوام بنوں کے مشران کی موجود گی میں مقتول ضیاء اللہ منڈان اور نامزد ملزم ھارون خان کے خاندان کے درمیان راضی نامہ ہو گیا۔نامزد ملزم کے خاندان نے ننواتے کیا اور جرگہ کے مزید پڑھیں

بنوں :مسجد کے باہر نمازی کی موٹر سائیکل چوری

تھانہ منڈان کی حدود میں واقع بیرون ہنجل گیٹ نزد جامع مسجد ہنجل امیر خان میں عابداللہ ولد خانک ساکن کوثر فتح خیل اپنی موٹرسائیکل کھڑی کرکے نمازعصر کی ادائیگی کیلئے مسجد کے اندر چلاگیا جب وہ نماز ادا کرکے مزید پڑھیں

ککی میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کوقتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

بنوں ککی میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کوقتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی ۔گزشتہ روز تھانہ ککی کی حدود میں واقع لوڑہ ہیڈ بحد قلندر ککی میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی مزید پڑھیں

بنوں شہر میں نامعلوم چوروں نے جیولر کی دُکان کا صفایا کردیا

بنوں شہر میں نامعلوم چوروں نے جیولر کی دُکان کا صفایا کردیا۔ 18 تولے سونا چوری کرکے لے گئے ۔گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع داس چوک میں شاہ جی جیولرز کی دکان میں چھت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بارپھر دھماکہ

شمالی وزیرستان میں ایک بارپھر دھماکہ ، گشت کرنے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقہ بو یا بائی پاس پر سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، دو قتل

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت دو افراد قتل، ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک ہی رات دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقہ حسو خیل میں مزید پڑھیں

بنوں: مختلف واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

بنوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں واقع نالہ کاروان خڑ بحد سواری ڈاگ میں مبینہ ملزم اب ج نے فائرنگ کرکے فہیم اللہ ولد مزید پڑھیں

بنوں دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے نام اور پتے

بنوں کوہاٹ چونگی میں پولیس موبائل وین کو دھماکے سے اُڑایا گیا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے تھانہ صدر کی حدود میں واقعہ جنرل بس اسٹینڈ کوہاٹ چونگی کے قریب بارودی مزید پڑھیں