گمبیلا پل سے ہیوی مشین گن ، ہزاروں کی تعداد میں کارتوس بر آمد

پولیس نے ایف آربنوں سے متصل علاقہ گمبیلا پل کی اراضیات سے ہیوی مشین گن اور ہزاروں کی تعداد میں کارتوس بر آمد کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلا ع ملی کہ تھانہ ہوید کی حدود گمبیلا مزید پڑھیں

ڈومیل کے علاقہ بکر خیل میں کرنٹ لگنے سے طالب علم اور ان کا ساتھی جاں بحق

ڈومیل کے علاقہ بکر خیل میں کرنٹ لگنے سے طالب علم اور ان کا ساتھی جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیل کے علاقہ بکر خیل میں دو دوست نصیب خان اور خالد خان پریشر پمپ مشین کی فنی مزید پڑھیں

بنوں : بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار،12بائک برآمد

بنوں پولیس نے بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتارلیا، پانچ ارکان پر مشتمل گروہ سے 12چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لاک توڑنے اور کھولنے کے اوزار بر آمد کر لئے. تھانہ سٹی پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی عقیق حسین مزید پڑھیں

بنوں شہر میں چور گروہ سرگرم ،تاجر سے 11لاکھ چھین لئے

بنوں شہر میں چور گروہ سرگرم ،نامعلوم رہزنوں نے سرشام تاجر کو ساڑھے 5لاکھ روپے نقدی اور ساڑے 5لاکھ روپے کے پرائز بانڈز سے محروم کر دیا۔ گزشتہ شب بنوں سٹی کے تاجر شیرین زمان اپنے بیٹے کے ہمراہ دکان مزید پڑھیں

بنوں میں‌ قبرستان سے پانچ کلو بارودی مواد برآمد

بنوں کا لا خیل میں پانچ کلو بارودی مواد برآمد ، بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنادیا۔ گزشتہ روز تھانہ صدر کی حدود میں واقع علاقہ زیارت اخوند رحمان بابا کالا خیل میں مشکوک ڈبہ دیکھا گیا جس کی اطلاع مزید پڑھیں

بنوں: لاپتہ طالبعلم کا سراغ لگانے والے کیلئے ایک لاکھ انعام

چار ماہ سے لاپتہ شمالی وزیرستان میرانشاہ کے رہائشی طالب علم اور اُن کے رشتہ دار کا تاحال سراغ نہ مل سکا۔شمالی وزیر ستان کی تحصیل شیوا کے رہائشی محمد دین نے بتایا کہ میرا چچا زادذبیح اللہ جو کہ مزید پڑھیں

بنوں: زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت آٹھ افراد متاثر

بکا خیل میں زہریلا کھانا کھانے سے خاندان کے آٹھ افراد متاثر، چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ تین بچوں کو علاج کیلئے پشاور منتقل کردیاگیا ہے جبکہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے مزید پڑھیں

دھماکے کے بعد تھانہ میریان کے حدود میں سرچ آپریشن ،متعدد گرفتار،اسلحہ بر آمد

بنوں نورڑ بم دھماکہ ، سکیورٹی فورسز نے دوسرے روز علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ بر آمد کر لیا ، ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اتوار کے روز ہونے والے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے مزید پڑھیں

بنوں میریان روڈ پر کرفیو، بم دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے بم دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ بکاخیل کے رہائشی المعروف گینہ نامی معمر شخص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ گزشتہ روز نورڑ پل کے قریب بنوں کینٹ سے مزید پڑھیں

بنوں: دودوست پرائی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے،بھتیجےکی لاش دیکھ کرپھوپھی جاں بحق

بنوں کے علاقہ بسیہ خیل میں 2دوست پرائی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے ۔مبینہ ملزمان کی فائرنگ سے دونوں جاں بحق۔ گزشتہ روز تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں واقع علاقہ بسیہ خیل میں مبینہ ملزمان نے شاہ خالد کے مزید پڑھیں