بنوں کے علاقے نورڑ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بارودی مواد کا نشانہ بنایا گیا

نیم قبائلی علاقہ جانی خیل جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بارودی مواد کا نشانہ بنایا گیا ۔ سکیورٹی اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ فورسز کی گاڑی اور روڈ کنارے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بنوں سٹی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایکسچینج، اسلحہ،غیرملکی شناختی کارڈ برآمد

سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی ایکسچینج کا سراغ لگا لیا 4۔افراد کووائر لیس سیٹس اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آپریشن کے باعث مختلف سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ ذرائع سے مزید پڑھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں طلبہ تنظیموں کے مابین ہاتھا پائی اور ہوائی فائرنگ ، ہاتھا پائی اور بھگدڑ سے متعدد طلبہ معمولی زخمی ہو گئے۔ تفصیلات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں طلبہ تنظیموں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف مزید پڑھیں

بنوں میں مسجد سے قیمتی سامان چوری

بنوں میں چور وں نے مسجد کو بھی نہ بخشا۔ کوٹکہ امام شاہ ملاگان میں مقامی مسجد سے قیمتی سامان چوری ۔جس میں دو عدد بیٹری اور سٹیبلائزر شامل ہیں ۔تھانہ صدر کی حدود میں واقع علاقہ کوٹکہ امام شاہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ہتھیار نہ ہونے کی وجہ سے خونریز تصادم میں ڈنڈو ں ، کلہاڑیوں کا استعمال،12افراد زخمی

شمالی وزیرستان میں دو قبائل کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہو گئے۔ جائیداد کے تنازعے پر پیش آنے والے واقعہ میں ڈنڈوں اور کلہاڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل مزید پڑھیں

خدری ممہ خیل میں امرود کے باغ میں تین دستی بم ناکارہ بنا دئیے گئے

ایف آرسے متصل علاقہ خدری ممند خیل میں تین دستی بم ناکارہ بنا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ واقع علاقہ خدری ممند خیل جوکہ ایف آر سے متصل علاقہ ہے میں واقع معصوم آباد خدری ممند خیل میں مزید پڑھیں

دینی مدارسے کا طالب علم چودہ سالہ شفیع نواز لاپتہ ہو گیا

دینی مدارسے کا طالب علم چودہ سالہ شفیع نواز لاپتہ ہو گیا۔ ان کے والد امیر نواز خان سکنہ خلالہ تحصیل بانڈہ داؤد شاہ نے بنوں میں میڈیا کو بتایا کہ ان کا بیٹا شفیع نواز مردان میں دینی مدرسہ مزید پڑھیں

بجلی کھمبے میں پھنسنے والا لائین مین زندگی کی بازی ہار گیا

بجلی کھمبے میں پھنس کر جھلسنے والا لائین میں 20گھنٹے تک ہسپتال میں موت سے لڑکر زندگی کی بازی ہار گیا۔ مرحوم پیر کمال شاہ گزشتہ روز سوموار کو مغرب کے وقت بجلی فالٹ دور کرانے کیلئے کھمبے پر چڑھا مزید پڑھیں

کالاخیل میں لائین مین کو آگ لگ گئی،آدھے گھنٹے تک مدد کیلئے چیخ و پکار

نوٹ: تصویر اصلی نہیں بلکہ انٹرنیٹ سے لی گئی ہے………..تھانہ صدر کی حدود بنوں ڈی آئی خان روڈ کالاخیل کے قریب بجلی لائن خرابی دور کرنے والے لائن مین کو آگ لگ گئی۔ لائن مین آدھے گھنٹے سے جان بچانے مزید پڑھیں

سورانگی ممش خیل میں جائیداد تنازعہ نے ایک ہی خاندان کو اُجھاڑ دیا

سورانگی ممش خیل میں جائیداد تنازعہ نے ایک ہی خاندان کو اُجھاڑ دیا ۔فریقین کے درمیان فائرنگ دو سگے بھائی جاں بحق ۔مخالف فریق کے دو بھائی زخمی۔ پولیس نے دونوں فریقین کی رپورٹ پر الگ الگ مقدمات درج کر مزید پڑھیں