بنوں: اراضی تنازعہ پرفریقین نے زیر تعمیر کمرشل مارکیٹ گرا دی ،پولیس کا فوری ایکشن ملزمان گرفتار

بنوں ٹاؤن شپ میں اراضی تنازعہ پر فریقین نے زیر تعمیر کمرشل مارکیٹ گرا دی پولیس کی بروقت کاروائی 6 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گزشتہ شب تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں واقع سنٹرل جیل بنوں کے عقب میں مزید پڑھیں

بنوں تھانہ صدر پولیس نے سپورٹس کمپلکس کے قریب اندھے قتل ، رہزنی کا سراغ لگا لیا

بنوں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگاکرملزمان مال مسروقہ ، آلہ قتل سمیت گرفتار کر لئے ڈی پی اوبنوں صادق بلوچ کی خصوصی ہدایت پر تھانہ صدرپولیس نے آندھے قتل کاسراغ لگاتے ہوئے 48گھنٹوں کے اندراندرچھینی گئی موٹرسائیکل ، مزید پڑھیں

مخبر کی اطلاع پر سٹی پولیس نے بھاری اسلحہ بر آمد کر لیا

سٹی پولیس نے  بھاری اسلحہ بر آمد کر لیا مخبر کی اطلاع پر پولیس نے مبینہ ملزم کے مکان پرچھاپہ لگا کر اسلحہ بر آمد کرکے اُنہیں دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مخبر نے تھانہ سٹی پولیس کو اطلا ع مزید پڑھیں

بنوں:سیشن جج کی ہدایت پر 66مقدمات میں بر آمد شدہ منشیات تلف

سیشن جج کی ہدایت پر 66مقدمات میں بر آمد شدہ منشیات تلف کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میریان پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران تقریباً14کلو گرام چرس اور متعدد شراب کی بوتلیں بر آمد کی تھیں جس کو گزشتہ روز مزید پڑھیں

بکاخیل میں خنجر کی وار سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

بکاخیل میں خنجر کی وار سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا جبکہ فرسٹ ائر کا طالب علم چنگ چی رکشہ کی ٹکر سے زخمی ہوگیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ گزشتہ روز 5 اکتوبر کو تھانہ بکاخیل کی حدود مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں شوال رائفل کے تین اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی علاقہ اسد خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ شوال رائفل کے تین اہلکار شہید جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ فورسز کی جوابی کارروائی میں تین مبینہ شدت پسند مارے گئے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بنوں میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوید کی حدود میں اعلیٰ الصبح دو گروپوں کے درمیان نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں کی کاروائی ، دہشت گردی کا خطر ناک منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈیبنوں کی کاروائی ، دہشت گردی کا خطر ناک منصوبہ ناکام ، تین دہشت گرد بارودی مواد سمیت گرفتار۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی بنوں کو مخبر کے ذریعے مصدقہ اطلاع ملی کہ ضلع لکی مروت کے حدود مزید پڑھیں

بسیہ خیل پولیس کی چابکدستی:چور گرفتار،موبائیل برآمد،نقدی غائب

بسیہ خیل پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث ملزمان بے نقاب کرکے گرفتار کرلئے چوری شدہ موبائل سیٹ برآمد کرلئے جبکہ دیگر نقدی اور دستاویزات برآمد نہ ہوسکے گزشتہ دنوں نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں تھانہ بسیہ مزید پڑھیں

بنوں پولیس : مختلف کاروائیوں کے دوران11مجرمان اشتہاری سمیت 112مشتبہ افراد گرفتار

بنوں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران11مجرمان اشتہاری سمیت 112مشتبہ افراد گرفتارکرکے بھاری مقدارمیں اسلحہ ومنشیات برآمد کرلی ، تیزموٹرسائیکل چلانے والوں کو پابندسلاسل کیے تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوبنوں صادق بلوچ کی خصوصی ہدایت پرسرکل ڈی ایس پیزکی مزید پڑھیں