بنوں سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے 7 افراد کو دریائے کر م میں ڈوبنے سے بچا لیا

بنوں سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے 7 افراد کو دریائے کر م میں ڈوبنے سے بچا لیا ۔گزشتہ روزبارشوں کی وجہ سے دریائے کرم میں طغیانی آئی۔ اس دوران تھانہ صدر کی حدود میں واقع کرم پل کے قریب پانی مزید پڑھیں

میرا خیل: قتل کیس میں بے گناہی کی گواہی کیلئے لویہ جرگہ

میرا خیل کے علاقہ میں مقتول فاروق کے قتل نہ کئے جانے کے صفائی دینے کے لئے قوم مستی خان کے لوگوں نے لویہ جرگہ کے سامنے اپنی بے گناہ ہونے کی صفائی پیش کی اور لویہ جرگہ ے ذریعے مزید پڑھیں

بنوں: ماہ اپریل میں پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں

بنوں پولیس نے ماہ اپریل میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں کرکے مختلف مقد مات میں مطلوب ملزمان /مجرمان اشتہاری گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ وایمونیشن برآمدکیا۔ضلعی پولیس آفیسر بنوں صادق بلوچ کی خصوصی ہدایت پر52 مجرمان مزید پڑھیں

شادی کی تقریب پر حملہ،تین جاں بحق،پے در پے واقعات میں دو ہلاک، ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں شادی کی تقریب پر دستی بم حملہ، تین افراد جاں بحق 31 زخمی ہو گئے۔ علاقہ تپئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رہائشی جاں بحق۔ بنوں لکی گیٹ میں بھائی نے بھائی کو زخمی جبکہ نوجوان مزید پڑھیں

بکاخیل کیمپ میں آگ بھڑک اُٹھی ،میر علی میں راکٹ حملہ

بنوں بکاخیل ٹی ڈی پیز کیمپ میں آگ بھڑک اُٹھی ۔ خیمہ سامان سمیت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ذرائع کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے بکاخیل کے مقام پر قائم ٹی ڈی پیز کیمپ کے فیز مزید پڑھیں

بنوں:دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار کو ہارٹ اٹیک جان لیوا ثابت

بنوں میں پولیس اہلکار کی دوران ڈیوٹی موت واقعہ ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹاؤن شپ میں تعینات پولیس اہلکار نوشیر زمان ولد درشاہ بیلٹ نمبر 102کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ دوران ڈیوٹی د ل کا دورہ پڑ مزید پڑھیں

بنوں: خطرناک دہشتگرد گرفتار،بنوں کے دو رہائشی ایران پاکستان سرحد پر ہلاک

انسداد دہشت گردی پولیس یونٹ بنوں نے خطر ناک مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا۔ا ب ج بم دھماکوں سمیت دہشت گردی کی کل 31مقدمات میں مطلوب تھا جس کی سر کی قیمت کی 15لاکھ روپے مقرر تھی۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

بنوں: 10,000لیٹرملاوٹ شدہ دودھ ، غیرمیعاری اشیاء برآمد، 4لاکھ 75ہزار روپے جرمانے

بنوں محکمہ صحت افسران کے مختلف بازاروں میں چھاپے ، درجنوں دکانداروں کوزائد المیعاد اشیاء رکھنے اور غیر معیاری و ناقص صفائی پر لاکھوں روپے جرمانہ کیا گیا ۔گزشتہ روز خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ کا رہائشی 15سالہ نعمت اللہ خان لاپتہ

شمالی وزیرستان میرانشاہ کا رہائشی 15سالہ نعمت اللہ خان لاپتہ ہو گئے ان کے بھائی عبدالامین نے میڈیا کو بتایا کہ لاپتہ ہونے والا نعمت اللہ خان ضلع کرک میں دینی مدرسہ میں لنگری تھے آج سے تین ماہ پہلے مزید پڑھیں

بنوں:امن کمیٹی رکن مولوی شمس الحق نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

نیم قبائلی علاقہ جانی خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے امن کمیٹی کے رکن مولوی شمس الحق کوقتل کر دیا۔ بھتیجا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بنوں کے نیم قبائلی علاقہ جانی خیل لالہ مزید پڑھیں