بنوں:74سود خور گرفتار

بنوں پولیس نے48گھنٹوں کے اندر سود خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 112 مقدمات درج رجسٹر ڈکرکے 74سود خور گرفتار کئے۔ ڈی پی او بنوں صادق بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ضلع بنوں پولیس نے سود خوروں کے خلاف گھیرا مزید پڑھیں

بنوں میں سود کے خلاف پولیس کی مہم زوروں پر

ڈی پی او بنوں صادق بلوچ نے کہا ہے کہ سودکی لعنت کے خاتمے کیلئے بھر پور انداز سے مہم چلائی جا رہی ہے جو بھی سود کا مرتکب پایا گیا اُنہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی ۔جس جس مزید پڑھیں

بنوں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگاکرملزمان آلہ قتل سمیت گرفتارکر لئے

بنوں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگاکرملزمان آلہ قتل سمیت گرفتارکر لئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں گزشتہ دنوں نامعلوم ملزمان نے مسمی ہدایت اللہ ولد نقیب اللہ سکنہ فضل شاہ میتا خیل کورات کی تاریکی مزید پڑھیں

بنوں ٹاؤن شپ : چوروں نے دن کے وقت گھر کا صفایا کر دیا

بنوں ٹاؤن شپ میں نا معلوم چوروں نے دن کے وقت گھر کا صفایا کر دیا۔ میاں بیوی دونوں ڈیوٹی پر گئے تھے ۔تفصیلات کے مطا بق ضیاء اللہ فوڈ انسپکٹر جو لکی مروت اور اسکی اہلیہ جو سکول ٹیچر مزید پڑھیں

بنوں: اپنی ماں کا قاتل گرفتار

گذشتہ دنوں بنوں میں واقعہ رونماء ہوا تھا جسمیں ملزم نے اپنی والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا بعد میں خودکشی کی کوشش کی تھی اور قتل کا بے بنیاد مقدمہ درج کیا تھا. پولیس نے تفتیش شروع مزید پڑھیں

بنوں: گاڑی اُلٹنے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین،ایک مرد جاں بحق

تھانہ ڈومیل کی حدود میں گاڑی اُلٹنے سے ایک ہی خاندان دو خواتین اور ایک شخص جاں بحق ۔حادثے میں جاں بحق ہونیوالے دونوں خواتین اورشخص کی لاشوں کو فوری طور پر خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

ایک ماہ میں299 مفروروں کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں میں انعامات تقسیم

بنوں کے ضلعی پولیس سربراہ صادق بلوچ نے مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کی گرفتاری کیلئے مورخہ 18.02.2018تا18.03.2018تک خصوصی مہم شروع کی تھی۔جس میں بنوں پولیس کے افسران /اہلکاران نے مثالی کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 299مجرمان اشتہاری /عدالتی مزید پڑھیں

بنوں: بیماری سے تنگ شخص نے خود کشی کر لی

فائرنگ اور مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔قتل اقدام قتل کی پہلی واردات پرانی دشمنی کی بناء پر تھانہ منڈان کی حدود ہنجل گیٹ کے علاقے میں واقع ہوئی۔ ساجد میر خان ولد مزید پڑھیں

منڈان میںSHOعبدالصمد کی وجہ منشیات فروشی ختم: منڈان قبائل

بنوں منڈان قبیلے نے علاقہ میں امن و امان کے قیام اور منشیات فروشی کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ایس ایچ او تھانہ منڈان عبد الصمد خان بلا تفریق کوششیں جاری رکھیں جرگہ ہر قسم تعاؤن کرے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: لڑائی میں تین افراد جاں بحق، نقل مکانی جاری

جنوبی وزیرستان وانا میں قبائل کے درمیان گمسان کی لڑائی میں تین افراد جاں بحق، پولیٹیکل نائب تحصیلدارسمیت گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقہ چینی خو میں کرے خیل اور دو مزید پڑھیں