بنوں:قومی حلقہ کیلئے دائر رٹ میں بروز بدھ پیشی مقرر کر دی گئی ہے:عرفان پیرزادہ

متحدہ بنوں محاذ کی جانب سے بنوں کیلئے دوسرا قومی حلقہ کے حصول کیلئے دائر رٹ میں بروز بدھ پیشی مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ بنوں محاذ کے رہنماؤں ملک شکیل خان اور شب نیاز خان مزید پڑھیں

قبائل چوتھا رمضان نقل مکانی کی زندگی میں گزار رہے ہیں: محمد اقبال وزیر

شمالی وزیرستان کی سیاسی و سماجی شخصیت کی طرف سے بکا خیل ٹی ڈی پیز کیمپ میں رہائش پذیر متاثرین شمالی وزیرستان کیلئے افطاری کا اہتمام ۔ ایک ہزار سے زائد خاندانوں میں کھانہ تقسیم کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پارٹیاں بدل کر میدان میں آنے والوں کو عبرتناک شکست دونگا: دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے میوہ خیل ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے تحریک انصاف کے صوبائی حکومت کی کارکردگی رپورٹ پرویز خٹک کے مزید پڑھیں

خان خوانین تحریک انصاف سے خائف ہیں: ملک اسفندیار خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے90سے ٹکٹ کے اُمیدوار انجینئر ملک اسفندیار خان نے کہا ہے کہ قوم ملک میں تبدیلی کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں ۔تحریک انصاف نے غریب عوام کو سرمایہ داروں کے خلاف سوچ مزید پڑھیں

ملک مشک عالم خان نے چیف اف میریان ملک دلنواز خان کے حق میں فیصلہ دیدیا

مہمند خیل وزیر قوم نے چیف اف میریان ملک دلنواز خان کے حق میں فیصلہ دیدیا .کوٹکہ الف مہمند خیل ملک مشک عالم خان خاندان اور قوم قبیلہ سمیت نے ملک شاہ محمد خان گروپ سے مستعفی ہوکر پی کے89 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی توجہ وزیر اعظم کی کرسی پر،دہشت گردوں کو کبھی چیلنج نہیں کیا: باز محمد

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر و اپلیٹ بورڈ کے چیئرمین سابق سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے کوئٹہ اور نوشہرہ خود کش حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں

منتخب نمائندوں نے ہمیشہ میریان کو پسماندہ رکھا: ڈاکٹر پیر صاحب زمان

پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر اور حلقہ پی کے 89 کے اُمیدوار ڈاکٹر پیر صاحب زمان نے کہا کہ ہمیشہ قوم کو خوشنما نعروں اور جھوٹے وعدوں سے ہی دھوکہ دیا گیا ہے۔ منتخب ہوکر ان لوگوں مزید پڑھیں

قوم نے MMA کے حق میں فیصلہ دیدیا ، انتخابات رسمی کاروائی ہونگے: دُرانی

وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس اور جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اکرم خا ن درانی نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ عام کے انعقاد سے عام انتخابات میں کامیابی یقینی ہوگئی ہے ۔ملک کے مزید پڑھیں

نورڑکو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا :شاہ محمد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان نے نورڑ میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بنوں کیلئے جو ریکارڈ ترقیاتی کام کئے۔ با الخصوص پی کے89کیلئے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کیلئے پارلیمنٹ تک رسائی کی راہ ہموار کی جا رہی ہے: باز محمد

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سا بق سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کیلئے پارلیمنٹ تک رسائی کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ بنوں پولیس وین پر حملے کی شدید مزید پڑھیں