مسلمانوں پر مظالم کے بعد برما میں جہاد فرض،مسلم ممالک فوج بھیجیں: بنوں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

بنوں عالمی یوم ختم نبوت کے موقع پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے برما مسلمانوں پر مظالم اور امریکی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی ریلی، و پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ہے مظاہرین نے برما میں جہاد کو فرض مزید پڑھیں

تحصیل PK72کے نام اور جگہ کے تعین کیلئے وزیر ہاؤس میں جرگہ بغیر کسی فیصلے کے ملتوی

تحصیل پی کے 72کے نام اور جگہ کے تعین پر تحفظات بدستور قائم ،وزیر ہاؤس میں بلایا گیا جرگہ بغیر کسی فیصلے کے ملتوی اقوام ممش خیل اور میریان کا مذکورہ تحصیل کیلئے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم۔ شہر بھر مزید پڑھیں

رزمک کے مشران جمعیت علمائے اسلام س میں شامل

جمعیت علماء اسلام سمیع الحق گروپ فاٹا کے امیر مولانا عبدالحئی حقانی نے کہا ہے کہ دین اسلام کی سربلندی اور مدارس و مساجد کے تحفظ کیلئے امت مسلمہ کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ مغربی طاقتیں مسلمانوں کو مزید پڑھیں

چالیس مسلمان ممالک کے فوجی اتحاد کی روہنگیا مسلمانوں کے متعلق خاموشی قابل افسوس:فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان نے دنیا میں جنگ کو تسلسل دینے اور امریکی مزید پڑھیں

پی کے 72کے مشران نے متنازعہ تحصیل کو بنوں ٹو کا نام دینے کا مطالبہ کر دیا

حلقہ پی کے 72کے مشران و ڈسٹرکٹ کونسلرز نے منظور شدہ تحصیل کو بنوں ٹو کا نام دینے اورتنازعہ کے حل تک ڈیویلپمنٹ پروگرام سے تحصیل کا ایجنڈاہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ۔بنوں پریس کلب میں ڈسٹرکٹ کونسلروں ملک شیر مزید پڑھیں

دُرانی نے ایک تیر سے دو شکار کر لئے

اکرم خان دُرانی کے حامی اکثر سوشل میڈیا پر کمنٹ کرتے ہیں کہ دُرانی بہ منے۔حالیہ بکاخیل تحصیل کے ایشو میں آج دُرانی کا بیان آیا تو پتہ چلا کہ دُرانی نے ایک تیر سے دو شکار کر لئے۔دُرانی نے مزید پڑھیں

ہسپتال،میڈیکل کالج،یونیورسٹی وزیر سرزمین پر قائم کئے،وزیر بنوچی ہمارے لئے برابر: دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کردار ان کی اپنی ممبران قومی اسمبلی کی بیانات سے ظاہر ہو چکا ہے۔   عمران خان کی ڈانس پارٹی مزید پڑھیں

اُمت مسلمہ کے اتحاد کے حامی پشتونوں کے اتحاد میں رکاوٹ بنے ہیں: باز محمد خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے ڈومیل میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی 90کی دہائی میں قبائل کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کیلئے صوبائی مزید پڑھیں

بنوں شہر میں ایم سی جائیداد کے کرایوں کو تاجروں کے خواہشات کے مطابق مقررکیا جائیگا:دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معیشت اور ترقی میں تاجر برادری کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے بر ابر ہوتا ہے ۔جن ممالک میں تجارت کو توجہ مزید پڑھیں

تحصیل بکا خیل پر قوموں کے مابین تنازعہ کے حل کیلئے ملک شکیل میدان میں آگئے

حلقہ پی کے 72کیلئے منظور شدہ تحصیل پر بننے والے تنازعہ کے پر امن حل کیلئے بنوں کے مشران نے کوششیں شروع کر دی ہیں. کسی بھی تصادم سے بچنے کیلئے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کیا جائے ممبر ضلع مزید پڑھیں