امریکہ طلباء کو جنگ میں مصروف کرکے مدارس مساجد تباہ کرنا چاہتا تھا:فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا۔ پوری قوم و قبائل کی موجودگی میں مکمل امن کا اعلان کرتا ہوں اور قبائلیوں کو یہ مزید پڑھیں

ایس ایچ او تھانہ میریان نے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنایا ہے: چیئرمین فنانس کمیٹی

یونین کونسل ممباتی بارکزئی کے تحصیل کونسلر اور چیئرمین فنانس کمیٹی تحصیل کونسل بنوں ملک میر محمد حیات خان نے ایس ایچ او تھانہ میریان یسین کمال کی کارکردگی کو سراہا ہے اور اطمینان کا اظہار کیا۔ موصوف نے نہایت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور،انضمام کی پہلی کڑی:باز محمد

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے عدالت عالیہ و عظمیٰ کا دائرہ فاٹا تک بڑھانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قبائلی عوام کی کاوش کو کامیابی سے ہمکنار ہونے پر مزید پڑھیں

بنوں کے چاروں صوبائی ، ایک قومی سیٹ علماء کرام کی امانت ہے: زاہد دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے فرزندزاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ بنوں جمعیت علماء اسلام کا گڑھ ہے عام انتخابات میں تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو عوامی طاقت سے عبرتناک شکست دیں گے۔ خطے کی مزید پڑھیں

میرا زعلی خیل قوم کے مسائل کے حل کیلئے تنظیم اقوام میر زاعلی خیل قائم

بنوں میرا زعلی خیل قوم کے مسائل کے حل کیلئے فلاحی تنظیم و اتحاد اقوام میر زاعلی خیل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی ملک ریاض خان ، ڈسٹرکٹ کونسلر ملک ظفر حیات اور ملک یوسف خان مزید پڑھیں

بنوں میں سیکولر پارٹیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں:دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ بنوں کے چاروں صوبائی اور ایک قومی سیٹ جے یو آئی کی امانت ہے۔ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات جیت کر دیکھا ئیں گے ۔ یہاں علماء مزید پڑھیں

مطیع اللہ بمقابلہ ناصر خان،شاہ محمد بمقابلہ وقار،پختون یار بمقابلہ جنید رشید: رپورٹ محمد وسیم

عام انتخابات کیلئے بنوں سے پاکستان تحریک انصاف کے خواہشمندوں نے پارٹی ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کرنا شروع کردیئے۔ حلقہ پی کے90 بنوں سے انجینئر ملک اسفندیار خان ،حاجی حمید خان،وحید خان،ملک عدنان خان،جبکہ پی کے87سے فہیم خان سکندری،آفسرا للہ مزید پڑھیں

انتخابات میں نام نہاد تبدیلی کو دریائے کرم میں دفن کرینگے: دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات2018میں نام نہاد تبدیلی کو دریائے کرم میں دفن کردینگے۔ تحریک انصاف کے قائدین مغرب کے ہاتھوں کھیل کر ملکی نظام کو تباہ کرنے پر تلی ہوئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف سیکولر جماعت ،2018ان کا آخری الیکشن ہوگا: دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا عام انتخابات میں ایک انتخابی نشان پر اتفاق ہوگا جو سیکولر جماعتوں کیلئے موت کا پیغام ہے ۔مخالفین ایم ایم اے بحالی پرپریشانی کا مزید پڑھیں

بنوں کو قومی نشست سے محروم کرنے کے سلسلے میں جرگہ ہوگا: متحدہ بنوں محاذ

متحدہ بنوں محاذ نے بنوں بچاؤ تحریک کا آغاز کر دیا ۔آج قومی جرگہ میں حالیہ حلقہ بندیوں میں بنوں کو قومی نشست محروم کرنے کے خلاف لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے حقوق کے مزید پڑھیں