مخالفین طعنے دیتے رہے ، ہم نے ائیرپورٹ،غلام خان شاہراہ جیسے منصبوں پر کام کیا:دُرانی

اکرم خان دورانی نے بنوں یونیورسٹی میں تقیب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی نے گھر کے سربراہ کی حیثیت سے بہترین انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیا ہے اور یہاں پر بدنظمی کا ماحول ختم کردیا ہے مزید پڑھیں

بنوں کے تعلیمی اداروں میں خون کے عطیے پر لیکچر دئیے جائیں: دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان دُرانی نے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں بلڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگ یقیناً خراج تحسین کے مستحق ہیں جو قیمتی انسانی مزید پڑھیں

کے پی میں روزگار ہوتا تو نوجوان دوسرے صوبوں میں نہ جاتے: بلاول

اُنہوں نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کا یہ حال ہے کہ ایک ہی تالاب پر جانور اور انسان اکھٹے پانی پیتے ہیں۔خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک بھی نئے ہسپتا ل کا افتتاح مزید پڑھیں

مولانا کی فاٹا انضمام کی مخالفت پختون حقوق کی پامالی ہے: بلاول

بلاول نے بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کا خیبر پختونخوا سے رشتہ پچاس سال پرانا ہے1972 کو بھٹو نے ملاکنڈ سے ایف سی آر کے خاتمے کا اعلان کیا۔ پی پی پی کی مزید پڑھیں

سی پیک کا منصوبہ کے پی ، بلوچستان کی ترقی کیلئے تھا، لاہور کیلئے نہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بنوں اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں سے پاکستان مسلم لیگ ن کوشش میں ہے کہ صوبائی خود مختاری اور این مزید پڑھیں

تحصیل ناظم بنوں انجینئرملک احسان نے سولر لائٹس منصوبے کا افتتاح کر دیا

تحصیل ناظم بنوں انجینئرملک احسان نے سولر لائٹس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے پر کل تین کروڑ 93لاکھ روپے لاگت آ ئے گی۔ جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے تحصیل بنوں کے ناظم انجینئر ملک احسان نے میونسپل مزید پڑھیں

بلاول کی بنوں آمد، 4 ہزار خواتین خوش آمدید کہیں گی: بیگم نور جہان

بلاول بینظیر بھٹو شہید کی صورت میں پہلی مرتبہ بنوں میں بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرینگے ۔ چار ہزار سے زائد خواتین جیالے ورکرز اپنے قائد کو خوش آمدید کہیں گے۔ اس جلسہ سے جنوبی اضلاع کی سیاست کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی صرف ایک ارب کے منصوبے بغلیں بجا رہی ہے:دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ ہماری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے ۔عوام کے حقوق اور بنوں کی تعمیر وترقی کیلئے جدوجہد کرکے سیاسی مخالفین کو سیاست کے میدان سے آؤٹ کردیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان بنوں سے الیکشن لڑیں گے: شاہ محمد

وزیر اعلیٰ کے معاؤن خصوصی برائے ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے بنوں کی تعمیر وترقی سمیت شہر کی خوبصورتی کیلئے اربوں روپے فنڈز منظور کئے جبکہ محالفین ہمارے مزید پڑھیں