بنوں بیوٹی فکیشن منصوبے پر عمل درآمد کرانے ضلعی انتظامیہ کامڈنائٹ گرینڈ آپریشن

بنوں بیوٹی فکیشن منصوبے پر عمل درآمد کرانے اورنئے سڑکوں کی تعمیر سمیت خوبصورتی کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کامیڈ نائٹ گرینڈ آپریشن ۔ اندرون شہر سرکلر روڈکے ساتھ تجاوزات اور دیوار کو گرا دیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

ضلع کونسل کا اجلاس دس مہینوں بعد منعقد ہوتا ہے،ممبران عوام میں بدنام: ملک شکیل

ضلع کونسل اجلاس ، حزب اقتدار و اختلاف کے ارکان قراردادوں پر عمل در آمد نہ ہونے پر ضلعی حکومت پر برس پڑے ۔فنڈز کی عدم استعمال ،ترقیاتی کام نہ ہونے پر ارکان نے ضلع ناظم ،نائب ناظم اور انتظامیہ مزید پڑھیں

بنوں پولیس اورصحافیوں کی میوزیکل نائٹ میں شرکت: رپورٹ کریم خان

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں صادق بلوچ نے کہا ہے کہ پولیس اور صحافی کسی بھی علاقہ میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔جہاں پر قانون نافذ کرنے والی اداروں کیساتھ صحافیوں کا تعاؤن ہو مزید پڑھیں

فرنٹئیر ریجن بنوں میں ایک مہینے کیلئے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی

انگریزی اخبار روزنامہ ٹریبیون کے مطابق فرنٹئیر ریجن بنوں میں سیکورٹی خدشات کے بنا پر ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل چلانے پر پابندی لگا دی گئی ہے. ایسسٹنٹ پولیٹیکل ایجینٹ محمد عاشق نے بتایا کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

میرعلی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

سیکورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ نے شمالی وزیر ستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایپی سٹیڈیم کے قریب نصب بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ گزشتہ روز شمالی وزیر ستان ایجنسی کی تحصیل میر علی میں مزید پڑھیں

میرعلی: شہداء،زخمیوں کےخاندانوں سےجوان آرمی میں بھرتی کرنے کی پیشکش

میر علی دھماکہ میں شہید اور زخمیوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر لئے گئے۔ شہداء کو 3جبکہ زخمیوں کو 1لاکھ روپے کے چیک حوالہ کئے گئے۔ منگل کے روز شمالی وزیر ستان کی تحصیل میر علی کے علاقہ مزید پڑھیں

بنوں میں 21دسمبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے

بنوں میں 21دسمبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ انتخابات کیلئے 49پولنگ اسٹیشنوں پر امیدواروں کے درمیان میدان سجے گا۔ 21پولنگ اسٹیشن حساس ترین قرار دیئے گئے ہیں۔ ضلع بنوں میں فوتگی یا استعفے کی صورت میں بلدیاتی نمائندوں کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان :دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

شمالی وزیرستان میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔مرنے والوں کو تین تین لاکھ جبکہ زخمیوں کو ایک لاکھ اور پچاس ہزار روپے پولیٹیکل انتظامیہ کی طرف مزید پڑھیں

پانچ صحافی بنوں پریس کلب کے نئے ممبر بن گئے

بنوں پریس کلب میں 5صحافیوں کو باقاعدہ طور پر مستقل ممبر شپ دے دی گئی گزشتہ روز بنوں پریس کلب میں جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت احسان اللہ خٹک منعقد ہوا جس میں ممبران پریس کلب نے کثیر تعداد مزید پڑھیں