بنوں پولیس میں غیرتسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر تعیناتی و تبادلے

بنوں پولیس میں تعیناتی و تبادلے ۔دو اہلکاروں کی بطور ایس ایچ اوز تعیناتی ،دو ایس ایچ اوز کو ناقص کارکردگی کی بناء پر لائن حاضر کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر سلیم خان کو پولیس لائن سے تبدیل مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر بنوں اور ٹی ایم اے انتظامیہ کا پرانا سبزی و فروٹ منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر بنوں اور ٹی ایم اے انتظامیہ نے پرانا سبزی و فروٹ منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ہے ۔غیر قانونی طور پر بنا ئے گئے تھڑے مسمار کر دیئے گئے۔ عدم صفائی پر ڈبلیو ایس ایس بی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحییٰ آفریدی کا دورہ بنوں

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحییٰ آفریدی نے دورہ بنوں کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں جاری تعمیراتی کام کو 31دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وکلاء کی دیگر ضروریات کو پورا کرنے کیساتھ ساتھ جونیئر وکلاء کوتربیت مزید پڑھیں

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سول جج اکرم خان درانی سکو ل اینڈ کالج کے پرنسپل پر برہم

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سول جج اکرم خان درانی سکو ل اینڈ کالج کے پرنسپل پر برہم۔ عدالت نے توہین عدالت کیس میں پرنسپل سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج بنوں مزید پڑھیں

بنوں:مال منڈی کی جگہ بچوں کا پارک بنانے کا منصوبہ

چیف سیکرٹری کے پی کے کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا شاہ محمود کی قیادت میں ٹیم نے بنوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اُنہوں نے قاضی فضل قادر شہید پارک، دلاسہ پارک ،میلاد مزید پڑھیں

بنوں:ڈی سی بنوں کے حکم پرBDAکے گیارہ غیر حاضر ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے پچھلے دنوں بنوں ٹاؤن شپ میں کھلی کچہری منعقد کی تھی جس میں ٹاؤن شپ کے مکینوں نے کھلی کچہری میں مختلف مسائل بیان کئے تھے ان میں ایک مسئلہ یہ بیان کیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں جیل اصلاحات سے قیدی رہائی کے بعد مفید شہری بنیں گے: آئی جی جیل خانہ جات

آئی جی جیل خانہ جات شا ہداللہ خان نے دورہ سنٹرل جیل بنوں کے موقع پر بتایا کہ خیبر پختونخوا کے تمام جیلوں میں ایسے اصلاحات کئے جا رہے ہیں کہ قیدی یا حوالاتی رہائی پا کر ایک مفید شہری مزید پڑھیں

بنوں: آکرہ میں سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف آپریشن، گھر مسمار

تجاوزات اور غیر قانونی سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ۔بھرت(آکرہ) میں موجود آثار قدیمہ ڈیپارٹمنٹ کے زمین پر تعمیر کئے گئے غیر قانونی گھروں کی مسماری اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے گیراج خالی مزید پڑھیں

بنوں: سرما کی پہلی بارش،چہرے کھل اُٹھے لیکن سڑکیں بنی گندگی کے تالاب

بنوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ،میونسپل کمیٹی بنوں اور ڈبلیو ایس ایس بی کی کاردگی کا پول کھل گیا۔ سڑکیں تالاب بن گئی جبکہ مسلسل دو د ن تک بجلی غائب رہی ۔ملک کے دیگرحصوں کی طرح بنوں مزید پڑھیں

ککی میں ڈپٹی کمشنربنوں کی کھلی کچہری لوگوں نے شکایت کے انبار لگا دیئے

سب تحصیل ککی میں ڈپٹی کمشنربنوں کی کھلی کچہری کے دوران بلدیاتی نمائندوں اور اہلیان علاقہ نے شکایات کے انبار لگا دیئے قبرستان پر قبضہ اورچوری سے سیراب کیلئے ویال سے نکالے گئے لنکس سمیت ککی ہسپتال کی ابتر صورت مزید پڑھیں