محرم کیلئے بنوں میں سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات

ضلعی پولیس سربراہ صادق بلوچ نے مرکزی امام بارگاہ حسینیہ کا دورہ کیا۔ شیعہ مشران کے ساتھ ملاقات کی۔ SHOسٹی ہمراہ تھے۔ محرم الحرام کے پروگرامز کے حوالہ سے شیعہ عمائدین سے تفصیلی بات کی اور اُن کو سیکیورٹی اقدامات مزید پڑھیں

سنٹرل جیل بنوں کئی ماہ سے ٹھیکیداروں کا مقروض ،خوراک متاثر ہونے کا خدشہ

محکمہ جیل خانہ جات مالی بحران کا شکار ہونے لگا ،سنٹرل جیل بنوں گزشتہ کئی ماہ سے ٹھیکیداروں کا مقروض ہے ۔جیل کے ٹھیکیداروں کو رقوم کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قیدیوں کی غذاء متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

بنوں پولیس میں تبادلے،ادھر کا بندہ اُدھر ، اُدھر کا ادھر

ڈی پی او بنوں نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کرکے ادھر اُ دھر کر دیا۔ ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر صادق بلوچ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سب انسپکٹر ریاض خان تھانہ مزید پڑھیں

عیدقربان کے موقع پر بنوں میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل

عیدقربان کے موقع پر بنوں میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیاہے۔ بنوں کے داخلی وخارجی راستوں پرکسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے بھاری پولیس کمانڈوزنفری ڈیوٹی پر تعینات کی گئی ہے۔ اہم مقامات مزید پڑھیں

بنوں میں پندرہ دن کیلئے دفعہ 144نافذ، سرکاری ملازمین حکم سے مستشنیٰ

ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بنوں کی حدود میں مفاد عامہ کی خاطر27اگست تا 10ستمبر 2017ء تک15 دن کیلئے آتشیں اسلحہ و بارود لے کر چلنے ، اس کی نمائش ، موٹر سائیکل/ سکوٹرپر مزید پڑھیں

عید الضحیٰ سے قبل میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی کر دی جائے گی: ملک احسان

تحصیل ناظم انجینئر ملک احسان خان نے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے ملازمین ادارے کے اثاثہ ہیں جن کی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عید الضحیٰ سے قبل میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو تنخواہیں اور مزید پڑھیں

بنوں شہر میں ایم سی جائیداد کے کرایوں کو تاجروں کے خواہشات کے مطابق مقررکیا جائیگا:دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معیشت اور ترقی میں تاجر برادری کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے بر ابر ہوتا ہے ۔جن ممالک میں تجارت کو توجہ مزید پڑھیں

بنوں میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22اگست کو طلب

بنوں میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22اگست کو طلب کر لیا گیا ہے ربیع الاول کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کیلئے شہادتیں اکھٹی کی جائیں گی اجلاس تحصیل میونسپل کمیٹی بنوں میں ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی کی مزید پڑھیں

بنوں میں 70 واں یوم آزادی قومی جذبے اور ملی جوش و خروش سے منا یا گیا: کریم خان اور وسیم کی رپورٹ

بنوں میں 70 واں یوم آزادی 14 اگست قومی جذبے اور ملی جوش و خروش سے منا یا گیا ۔یوم آزادی کی مناسبت سے بازاروں میں سیاسی م، مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے ریلیاں نکالی اورملی نغمے مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس عوام کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آئے ۔ڈی پی او بنوں

بنوں پولیس انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک وارڈن سسٹم بحالی، نئے یونیفارم، گاڑیاں اور ہیلمٹ تقسیم کئے گئے ۔اقبال مروت شہید پولیس لائن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق بلوچ نے کہا کہ ٹریفک پولیس مزید پڑھیں