15اگست سے بنوں میں گھر گھر جا کر ووٹر لسٹوں کی تصدیق کی جائے گی: الیکشن کمشنر بنوں

شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کیلئے گھر گھر جاکر ووٹر لسٹوں کی تصدیق کرائیں گے۔ معذور افراد اور خواتین کورائے دہی کے استعمال کا حق دینے سے ٹرن آوٹ بڑھے گا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن آفس بنوں میں مزید پڑھیں

سٹے آرڈر کی سیاست: بنوں میں فنڈز استعمال نہیں‌ہو سکے: دی بنوں ٹائمز

  انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے بلدیاتی حکومتوں کے فنڈزکے کم استعمال پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے. اور اس کے لئے مانیٹرنگ اور انسپیکشن کا سسٹم بنا دیا گیا ہے. ایل جی ای اینڈ آرڈی مزید پڑھیں

بنوں سٹی میں ڈپٹی کمشنر بنوں فضل اکبر نے دفعہ 144نافذ کر دی

ڈپٹی کمشنر بنوں فضل اکبر نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بنوں سٹی کی حدودمیں ہر قسم کا آتشی اسلحہ /بارودلیکر چلنے اور اس کی نمائش پر ایک مہینے کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں

فوج نے میر علی بازار کے دکانوں کی تعمیر کیلئے نقشے طلب کر لئے

میر علی بازار کے تاجروں سے دکانات کی تعمیر کیلئے نقشہ جات طلب کر لی گئیں تاکہ میر علی اڈے کی دکانوں پر جلد کام شروع کیا جائے یہ فیصلہ سکیورٹی کی ایک اجلاس میں طے ہو ا ہے آرمی مزید پڑھیں

بنوں یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر تعینات،تدریسی عملے کا خیر مقدم،تعاون کی یقین دہانی

ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عابد علی شاہ یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے وائس چانسلر تعینات ،بنوں یونیورسٹی تدریسی عملہ نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔ بنوں یونیورسٹی ٹیچنگ سٹاف ایسو سی ایشن کے مزید پڑھیں

دُرانی نے سٹی فائیو بجلی فیڈر کا افتتاح کر دیا،حلقہ 71،72،73میں بھی جلد افتتاح متوقع

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان دُرانی نے سٹی فائیو بجلی فیڈر کا افتتاح کر دیابنوں گریڈ اسٹیشن میں منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں اُنہوں نے کہا کہ شہر کے صارفین دیہات کی نسبت بجلی بل باقاعدگی سے مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی قانون کے حوالے سے بنوں پریس کلب میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

انٹر نیوز کے زیر اہتمام معلومات تک رسائی قانون کے حوالے سے بنوں پریس کلب میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں بنوں کے صحافیوں سمیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ضلعی انتظامیہ کے آفسران شریک ہوئے۔ سیمینار کے مہمان مزید پڑھیں