بنوں: پولیس لائن سڑک جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی:ڈپٹی کمشنر بنوں

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغرکی صدارت میں نیم قبائلی علاقہ بکاخیل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بنوں نے کہا کہ ایف آر بکاخیل کے عوام نے جو مزید پڑھیں

بنوں:سڑکوں پر اسفالٹ کا افتتاح،ٹھیکیداروں کی کام بند کرنے کی دھمکی

بنوں میں بیوٹی فکیشن منصوبہ کے تحت سڑکوں پر اسفالٹ کا کام جاری ہے۔ ہوید روڈ، ڈومیل بازار اور میرانشاہ روڈ کے بعداب کوہاٹ روڈ پر بھی اسفالٹ (ترکول) کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح کمشنر مزید پڑھیں

ضلعی آفسران عوامی خدمات میں کوتاہی پر ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کریں: چیف کمشنر

رائٹ ٹو پبلک سروسز خیبر پختونخوا چیف کمشنر مشتاق جدون نے کہا ہے کہ حکومت عوامی خدمات کی بروقت فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ صوبہ بھر کے تمام ضلعی آفسران عوامی خدمات میں کوتاہی پر ذمہ داروں کے مزید پڑھیں

پورے صوبے میں بنوں پراجیکٹ کام کے رفتار کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے: ڈپٹی کمشنر بنوں

ڈپٹی کمشنر بنوں نے مدنی مسجد مال منڈی بنوں میں کھلی کچہری کے موقع پر عوام کے مسائل سنے اورعوام کو جوابات دینے سمیت بعض مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی اور کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد مزید پڑھیں

بروز جمعرات ڈپٹی کمشنر بنوں مدنی مسجد مال منڈی میں کھلی کچہری میں شکایات سنیں گے

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر بمعہ ضلعی محکمہ جات کے سربراہان آج اپریل بروز جمعرات 4بجے ضلع بنوں میں مختلف مسائل کیساتھ ساتھ بنوں میں جاری بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے حوالے سے مدنی مسجد مال منڈی حافظ عبد الستار شاہ مزید پڑھیں

بنوں ٹاون شپ کے 21 ملازم فارغ ،ٹاون میں دن کو پالتو جانوروں ، رات کوآوارہ کتوں کا راج

بنوں ڈویلپمنٹ آتھارٹی کے 21 کام چور سرکاری ملازم ملازمت سے فارغ کر دیئے گئے جبکہ تین ملازمین کو ضلع بدر کیا گیا ۔اسٹنٹ کمشنر بنوں و پراجیکٹ ڈائریکٹر بنوں ڈویلپمنٹ آتھارٹی شبیر خان نے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی مزید پڑھیں

فوج ، پولیس کے تعاون سے امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے: کمشنر بنوں

کمشنر بنوں ڈویژن سید عبدالجبار شاہ نے کہا ہے کہ بنوں ڈویژن میں امن وامان کی فضاء مکمل طور پر قائم ہے۔ تعمیر وترقی کے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے تاہم بنوں ڈویژن میں کسی بھی منصوبے مزید پڑھیں

بنوں: ٹیکس نادہندگان ہوشیار، نادہندگان کی جائیدادیں سیل کرنے کا فیصلہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے نادہندگان کی جائیدادیں سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ادائیگی کیلئے 20اپریل تک مہلت دے دی۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکاٹیکس کنٹرول آفیسر فرید اللہ خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل ملک بھر میں سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عام انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری مزید پڑھیں