بنوں: مضرصحت اشیاء تیار کرنے والوں کی خبر انتظامیہ کو دیں،نام صیغہ راز میں

محکمہ فوڈ نے غیر معیاری اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو لاکھوں روپے جرمانہ کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ خیبر پختونخوا ریاض محسود کی ہدایت پر سیدٹی فوڈ اینڈ ہیلتھ مزید پڑھیں

کمشنر بنوں کی ہدایت پر ٹیوب ویلوں کی بجلی بحال

کمشنر بنوں ڈویژن سید عبدالجبار شاہ نے کہا ہے کہ بنوں کے شہریوں کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور سرکاری دفاتر میں عوامی کے مشکلات کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔شہر میں بلاتعطل واٹر سپلائی اور بجلی مزید پڑھیں

ماحول دوست شاپرز،اسسٹنٹ کمشنر بنوں کی غیر منطقی باتیں

اسسٹنٹ کمشنر بنوں شبیر خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی میں پلاسٹگ بیگز کا بنیادی عمل دخل ہے ۔اس کے استعمال سے ہماری روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جس کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ مزید پڑھیں

بارہ سال بعد میر علی میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

شمالی وزیرستان میں 23مارچ یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا۔ سکاؤٹس ٹریننگ اکیڈیمی ساؤتھ کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان کی سب ڈویژن میر علی کے مقام پر بارہ سال بعد پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کے مزید پڑھیں

پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے: ڈی سی بنوں

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے کہا ہے کہ یوم پاکستان ہمارے اکابرین کا ایک خواب تھا۔ 23مارچ 1940کے اس نیک ارادرے نے ایک آزاد اور خود مختار ملک کی بنیاد رکھی ۔جب انسان نیک ارادوں سے خواب دیکھیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ٹنگ ٹکور بحال، پولیٹیکل وایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ،ڈی سی بنوں شریک

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے بعد ثقافتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے تعاؤن سے فاٹا سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام تحصیل میرانشاہ میں جشن بہارہ کے نام سے ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں پولیٹیکل ایجنٹ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں تجاویزات اور گندگی کی بھرمار

اسسٹنٹ کمشنر عید نواز شیرانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا دورہ کیا ہے۔ تجاوزات ہٹانے کیلئے دو دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر عید نواز شیرانی نے لینڈ انسپکٹر نذیر اللہ اعوان ،ایکسئن سی مزید پڑھیں

بنوں: سال 2017میں تنازعات حل کونسل میں450 تنازعات حل

بنوں تنازعات حل کونسل میں سال 2017کے دوران کل 4سو 50تنازعے حل کر لئے گئے 1سو 16کیسز عدالتوں کو منتقل کئے گئے جس میں 59کیسز حل ہوئے تنازعات حل کونسل بنوں کے چیئرمین ریٹائر ایس پی سکندر خان ،انچار ج مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات:DC بنوں نقل کی روک تھام کیلئے متحرک لیکن ہوگی ناکامی۔۔۔

بنوں میٹرک امتحانات کے دوران ایک ماہ کیلئے اسلحہ کی نمائش ، پاکٹ گائیڈ بیچنے اور فوٹو سٹیٹ دکانوں پر پابندی عائد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق میٹرک مزید پڑھیں

پولیو سے لاپرواہی ہر گز نہ برتی جائے:ڈپٹی کمشنر بنوں

انسداد پولیو مہم کے دوران رہ جانے والے بچوں کو موذی بیماریوں سے محفوظ بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے 11آفیسرز پر مشتمل مختلف ٹیمیں تشکیل دی ہیں جس کیساتھ پولیس کے آفسران موجود ہوں گے اور ان کو مختلف ایریاز مزید پڑھیں