شمالی وزیرستان:22 اُستانیاں معطل، تنخواہ بند

شمالی وزیرستان میں غیرحاضر رہنے والی سرکاری سکولوں کی اُستانیوں کے خلاف پولیٹیکل انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی کارروائی۔ ایجنسی ایجوکیشن آ فیسر نے ڈیوٹیوں میں کوتاہی اورمسلسل غیرحاضر ہونے پر 22اُستانیوں کو معطل کرکے تنخواہ اور مراعات بند کر مزید پڑھیں

بنوں کی وکلا ء برادری ضلع کی ترقی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ کھڑی ہو گئی

ضلعی انتظامی افسران اور بنوں کی وکلاء برادری میں ضلع کی ترقی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر کو بیوٹیفکیشن منصوبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی گئی۔ ڈسٹرکٹ کورٹ بنوں مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردی کے شکار شہدائے پولیس کے ورثاء میں نقدی و تعلیمی وظائف تقسیم

بنوں میں دہشت گردی کے شکار شہدائے پولیس کے ورثاء میں نقدی و تعلیمی وظائف تقسیم کئے گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی پی او بنوں صادق بلوچ نے شہدائے پولیس کے ورثا ء کیلئے بنوں پولیس لائن میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر بنوں کی منڈی میں کھلی کچہری

ضلع بنوں کی مین اور بڑی منڈی ہر قسم گندگی سے صاف کی جائے۔ نالیوں کی صفائی کیلئے ڈبلیو ایس ایس بی اور ٹی ایم اے انتظامیہ ہفتے میں 2بار منڈی کی صفائی کریں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر بنوں نے پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر دو ڈاکٹر معطل کر دیئے

پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر دو ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا۔ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس بند کر دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دو ڈاکٹروں نے یونین کونسل بیزن مزید پڑھیں

بنوں : پیسکو ڈویژن ٹو نئے ایکسئین ملک حفیظ نے کام آغاز کردیا

بنوں واپڈا پیسکو ڈویژن ٹو نئے ایکسئین ملک حفیظ نے اپنے نئے عہدے پر کام آغاز کردیا۔ ایس ڈی او غوریوالہ شاہد فاروق ایس ڈی او ککی معاذ احمد ایس ڈی او رورل نمبر1مراد علی خان ریونیور آفیسر فیہم اللہ مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے ڈومیل میں سرکاری زمین قابضین سے وا گزار کرادی

ضلعی انتظامیہ نے ڈومیل میں مبینہ قابضین سے دوکنال 15مرلے سرکاری زمین وا گزار کرکے سرکاری بورڈ آویزاں کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ نمبر خسرہ 7903تعداد ی 2کنال 15مرلہ موضع ارل مزید پڑھیں

بنوں پریس کلب کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے دن کے موقع پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت صدر احسان اللہ خٹک نے کی ۔تقریب میں صحافیوں کے علاوہ سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی ۔اس مزید پڑھیں

بنوں کو دلہن بنانے کیلئے ایک ارب رقم کی منظوری

حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کی طرف سے صرف ضلع بنوں کی ترقی اور خوبصورتی کیلئے ایک ارب روپے کی خطیر رقم کی منظوری دی گئی ہے۔ 48سکیموں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بنو ں کی ترقی اور خوبصورتی، بنوں شہر کے مزید پڑھیں

بنوں: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی کرپشن کی تحقیقات کی جائے:ضلع کونسل

ڈی ای او ایجوکیشن نے کونسل کا مذاق اُ ڑایا ہے ………. ضلع کونسل ہال میں کنوینر پیر منیر شاہ کی قیادت میں منعقدہ اجلاس سے ممبر فیروز خان ،حاجی وحید خان ،سید کمال شاہ اور دیگر نے خطاب کرتے مزید پڑھیں