گزشتہ21 مہینوں سے فاٹا میں کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا: محمود اسلم وزیر

ایمرجنسی آپریشن سنٹر (ای او سی) فاٹا میں انجمن برائے اساتزہ کے آئے ایک وفد نے کوآرڈینیٹر فاٹا محمود اسلم وزیر سے ملاقات کے دوران پولیو تدارک و روک تھام کے لیے کیے جانی والی کوششوں میں ہر قسم معاونت مزید پڑھیں

بنوں:ڈاکٹر محمد اقبال میڈیکل ڈائریکٹر گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز تعینات

معروف ماہر معالج ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال میڈیکل ڈائریکٹر گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز تعینات کر دیئے گئے ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے اور ڈاکٹروں و سٹاف کی ڈیوٹیاں یقینی بنانے کا عزم کیا اس سلسلے میں معروف ماہر مزید پڑھیں

بنوں بیوٹیفکیشن منصوبہ: ڈاکٹروں کا دھندا عروج پر، محمد وسیم کی رپورٹ

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اضلاع میں جاری بیوٹی فکیشن منصوبہ میں شامل علاقوں اور شہر کے لوگ گرد وغبار اور گندگی سے مختلف امراض میں مبتلا ہو گئے۔ بغیر کسی پلان اور تیاری کے منصوبہ شروع کیا گیا مزید پڑھیں

دہشتگردی سے بنوں کے 3778 لوگ معذور

ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد حملوں میں پورے خیبر پختون خوا میں ایک لاکھ انتالیس لوگ معذور ہوئے. سب سے زیادہ تعداد 16000ملاکنڈ ذویژن میں ہے. دوسرے نمبر پر پشاور اور لور دیر ہیں. جہاں بالترتیب 11593اور مزید پڑھیں

بنوں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم ، لیکن کوششیں ہونگی بے کار

بنوں: ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ضلع ناظم بنوں عرفان درانی کی قیادت میں بنوں میڈیکل کلالج سے پریس کلب تک واک کا اہتمام کیا گیا۔ لوگوں کو ڈینگی سے بچاؤ کیلئے حفاظتی مزید پڑھیں

بنوں: گردوں کے مریض کی فریاد،علاج کا خرچہ ایک کروڑ

گردوں کے مرض میں مبتلا ڈومیل غنی خیل کے رہائشی کے علاج پر ایک کروڑ روپے خرچہ آئے گا، لواحقین نے حکومتی سطح پر علاج معالجے کا مطالبہ کر دیا۔ زاہد اللہ خان نے اپنی فریاد میڈیا کو سناتے ہوئے مزید پڑھیں

با زار احمد خان :گردوں کے مریض کی علاج معالجے کی اپیل

با زار احمد خان کے گردوں کی مرض میں مبتلا جواں سالہ شخص نے علاج معالجے کی اپیل کی ہے بنوں کے علاقہ بازار احمد خان کے رہائشی یاسر اقبال ولد صاب حسین سکنہ کوٹکہ شریف شاہ باز ار احمد مزید پڑھیں

بنوں میں پہلی بار گاڑیوں کے مستریوں کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

پاکستان میں پہلی بار بنوں کے گاڑیوں کے سینکڑوں مستریوں کے لئے ٹریننگ اور آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔مستریوں کو انجن کے حوالے سے تازہ ترین اور اہم معلومات فراہم کی گئی ۔ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے مزید پڑھیں

بنوں میں پولیو ڈراپس کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا گیا:اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر

اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر کامران خان نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے جس کے خاتمے کیلئے ہر فورم پر کردار ادا کریں گے۔ پولیو سے انکاری خاندان کا منفی پروپیگیڈہ جھوٹ پر مبنی ہے ۔پولیو مزید پڑھیں

بنوں جیل میں بنے گا بچوں کیلئے پلے ایریا

جسٹس قلندر علی خان ، جسٹس عبدالشکور خان پشاور ہائی کورٹ نے سینٹرل جیل بنوں کا دورہ کرتے ہوئے معمولی مقدمات میں ملوث دو قیدیوں کی رہائی اور خواتین بیر ک میں بچوں کیلئے پلے ایریا بنانے کے احکامات جاری مزید پڑھیں