انٹرسکول باسکٹ ٹورنمنٹ: نورڑ کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں پشاور کو شکست دی

بنوں میں جاری انٹر سکول باسکٹ ٹورنمنٹ آخری مراحل میں داخل نورڑ ہائیر سیکنڈری سکول نے پشاور کو شکست دیکر ٹورنمنٹ کا کوارٹر فائنل میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا انچارج شاہ عالم خان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ضلع بنوں کے تینوں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے قائم واحد سی ٹی سکین مشین کئی ماہ سے خراب

ضلع بنوں کے تینوں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے قائم واحد سی ٹی سکین مشین کئی ماہ سے خراب ہے۔ جنوبی اضلاع کے لاکھوں عوام اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔صوبائی حکومت سے بار بار رابطہ کرنے کے باوجود مزید پڑھیں

گلزار بابا 37بچوں کے والد بن گئے،انتہائی مشکل زندگی گزار رہے ہیں

ضلع بنوں کے علاقہ ملتانی لنڈیڈاک میں عارضی طور پر مقیم متاثرین ضرب عضب 65سالہ بابا گلزار کے ہاں 37ویں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔بابا گلزار کی تین بیویاں، 24بیٹیاں اور 13 بیٹے ہیں۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے مزید پڑھیں

بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ

نیویارک: سائنس دانوں نے بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں انسانی ذہن میں کسی بھی معلومات کو بآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔ سائنسی جریدے مزید پڑھیں

بنوں کرکٹ کپ2017 انڈر 19اختتام پذیر،سپرمیریان فاتح

بنوں کرکٹ کپ2017 انڈر 19اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ٹورنمنٹ میں 10 ٹیموں نے حصہ لیا. فائنل میچ منڈان پارک میں بنوزائی اور سپر میریان کے درمیان کھیلا گیا۔سپر منڈان نے پہلے کھیلتے ہوئے136رنز بنائے جس کے مقابلے میں بنوزئی مزید پڑھیں

زیاد درانی کبڈی ٹورنمنٹ: بنوں ملنگ کنواں کی ٹیم چمپئن

چوتھا آل خیبر پختونخوا زیاد درانی کبڈی ٹورنمنٹ اختتام پذیر. بنوں ملنگ کنواں کی ٹیم چمپئن بن گئی. کبڈی ٹورنانمنٹ میں خیبر پختونخوا کے صوابی ،مردان ،نوشہرہ چارسدہ،پشاور ،کوہاٹ،لکی مروت اور بنوں کے کبڈی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایک ہفتے مزید پڑھیں

بنوں کی تاریخ کا بڑا کبڈی ایونٹ، ملک ریاض خان خراج تحسین کے مستحق : دُرانی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان سجنا وقت کی ضرورت، زندہ قومیں کبھی بھی اپنے تاریخ اور ثقافت پر سمجھوتہ نہیں کرتیں۔وفاقی حکومت ملک بھر میں کھیل کود کے میدان آباد مزید پڑھیں

بنوں:سکولوں میں سپورٹس کی ذمہ داریاں DPE’sاور PET’sکو دی جائیں: آل فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز

ڈی پی ایز اور پی ای ٹیز اساتذہ نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ضلع اور ریجنل کے کھیلوں کی ٹورنامنٹس کی ٹیکنیکل ذمہ داریاں ڈی پی ایز اور پی ای ٹیز مزید پڑھیں

زیاد اکرم درانی میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا افتتاح ، آٹھ اضلاع کی ٹیمیں حصہ لینگی

چوتھے مرحوم زیاد اکرم درانی صوبائی میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح ضلع ناظم بنوں عرفان درانی اور ٹورنمنٹ کے آرگنائزر ایم پی اے ملک ریاض نے کیا۔ جس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

فاٹا میں انسداد پولیو اور وٹامن اے مہم شروع،ایک سال سے فاٹا پولیو فری

فاٹا میں انسداد پولیو اور وٹامن اے مہم آج سے شروع ہو رہی ہے۔ تین روزہ انسداد پولیو مہم ایجنسی سرجنز، پولیٹکل انتظامیہ، کمشنرز اور مسلح افواج کی نگرانی اور سرپرستی میں شروع کی جا رہی ہے مہم 22 نومبر2017 مزید پڑھیں