شمالی وزیرستان : سینئر صحافی محمد ایوب کی حکومت سے بیٹے کے علاج کیلئے اپیل

شمالی وزیرستان کے سینئر صحافی محمد ایوب کے بیٹے زین اللہ کا گزشتہ دنوں ایچ سی وی ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت ثابت ہو ا ۔ان کے والد نے میڈیا کے ذریعے حکا م بالا سے امداد کی اپیل کرتے مزید پڑھیں

بنوں: زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت آٹھ افراد متاثر

بکا خیل میں زہریلا کھانا کھانے سے خاندان کے آٹھ افراد متاثر، چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ تین بچوں کو علاج کیلئے پشاور منتقل کردیاگیا ہے جبکہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے مزید پڑھیں

دُرانی سکول اینڈ کالج کی سپورٹس گالہ کا افتتاح،عرفان دُورانی کی شرکت

ضلع ناظم بنوں عرفان درانی نے اکرم خان دُرانی سکول اینڈ کالج کی سپورٹس گالہ کا افتتاح کردیا ،2لاکھ روپے فنڈز کا اعلان کیا۔ اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ضلع مزید پڑھیں

بنوں میڈیکل کالج میں میڈیکل آفیسر اور ڈیمانسٹریٹر کے تحریری امتحان کا انعقاد

میڈیکل آفیسر اور ڈیماسٹیٹر سے تحریری امتحان لیا گیا کل42آسامیوں کیلئے امتحان میں 124امیدواروں نے حصہ لیا۔بنوں میڈیکل کالج میں بورڈ آف گورنر کے چیئرمین کرنل وحید اللہ خان کی نگرانی میں ایم ٹی آئی کے تحت سکیل17 میڈیکل آفیسر مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس نے بنوں میں قدم جما لئے ،دو نوجوان ہلاک

ڈینگی وائرس نے بنوں میں قدم جما لئے ایک ہفتہ میں دو نوجوان ڈینگی کے سامنے زندگی کی بازی ہا ر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقہ فاطمہ خیل کلاں کے رہائشی خلیل خان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

بنوں کانوجوان ڈینگی سے جاں بحق،پورے علاقے میں سپرے شروع

ڈینگی مچھر کا شکار پشاور میں زیر علاج 22سالہ شادی شدہ نوجوان دم توڑ گیا۔ بنوں کے علاقہ کوٹ عادل کے رہائشی کو پچھلے سوموار ڈینگی مچھر نے کاٹا تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بنوں میں ان کا علاج معالجہ مزید پڑھیں

پولیو سے متاثرہ بچوں کی معذوری کیلئے والدین قصور وار ہوں گے:Assttپولیٹیکل ایجنٹ FR بنوں

اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ایف آر بنوں اشفاق خان نے کہا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچوں کی معذوری کیلئے والدین قصور وار ہوں گے۔ جس بچے میں پولیوکے وائرس پائے جاتے ہیں تو اس سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے تک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد پر امن وزیرستان کی عکاسی ہے۔ ملک ضیاء الرحمان

شمالی وزیرستان میں بین الاقوامی کرکٹ میچ کے بعد مقامی سطح پر تحصیل سپین وام میں بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ ٹورنمنٹ میں دہشت گردی کے ستائے قبائلی نوجوان حصہ لے رہے ہیں ٹورنامنٹ کا افتتاح اُمیدوار مزید پڑھیں

بنوں:سابقہ سپورٹس افسر کی کرپشن کی وجہ سے کھلاڑی قومی سطح پرنہ کھیل سکے: نادیہ خان

بنوں سپورٹس کمپلیکس میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر نادیہ خان اورسپورٹس آفیسر بنوں نے باقاعدہ آغاز کر د۔یا جبکہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی ونر ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم مزید پڑھیں