جن سکولوں کو ضرورت ہوگی ان کیلئے گرانٹ منظور ہونگے: ڈی سی بنوں

کنڈیشنل گرانٹ میرٹ اور ضرورت کے بنیاد پر سکولوں کیلئے منظور ہور رہے ہیں جس کی نگرانی میں خود اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کامران خان کیساتھ ساتھ ایجوکیشن مانیٹرنگ آفسران کر رہے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے مختلف سکولوں کے دورے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بنوں میں جن سکولوں کو کمروں، باتھ رومزوغیرہ کی ضرورت ہوگی ان کیلئے ہم فنڈز منظور کررہے ہیں جس میں کسی کی سفارش نہیں مان رہے ہیں۔ جبکہ فنڈز کا صحیح استعمال سکول پرنسپل انچارج کی ذمہ داری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام کام کی نگرانی خود کرونگا بہترین کمرے اور ٹائلز والے باتھ رومز بنانے ہونگے جبکہ 1فیصد بھی میٹریل پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں