امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے: وی سی

اعلیٰ تعلیم کے معیار کی بہتری کے لئے کو شا ں ہیں وا ئس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید عا بد علی شاہ کا امتحانی سنٹرز کے دورے کے مو قع پر اظہا ر خیا ل ۔ تفصیلات کے مطا بق وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سیدعا بد علی شا ہ نے یونیورسٹی کے زیر اہتما م ہو نے والے امتحانات کے مختلف مرا کز کا دورہ کیا۔ انھو ں نے اس مو قع پر امتحا نی عملہ کو ہدایت کی کہ امتحانی عمل میں شفافیت کوکو یقینی بنا یا جا ئے اور میر ٹ کی با لا دستی میں یونیورسٹی عملہ کے ساتھ ہا تھ بٹھا ئیں ۔ اس سے پہلے وا ئس چانسلر نے بنوں یونیورسٹی لکی مروت کیمپس کا بھی دور ہ کیا اور لکی کیمپس کے کو آرڈینیٹر انعا م اللہ خان کے ساتھ کیمپس کی صو ر ت حا ل پر تفصیلی گفتگوکی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں