بنوں یونیورسٹی میں بیوٹیفیکیشن منصوبے کا جلد آغاز: وی سی

وائس چانسلر بنو ں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انجینئر سید عابد علی شاہ نے یونیورسٹی کی خو بصو ر تی کے با ر ے میں ایک اہم میٹنگ کی صدار ت کی۔ میٹنگ میں یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر سردراز خان، ڈائر یکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر محمد جا وید، ڈائریکٹر فنانس حافظ محمد صادق ،ڈائریکٹر پی این ڈی محمد نواز خان،ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل محمد نقیب خان، ڈپٹی ڈائر یکٹر اکیڈمکس سید حسین شا ہ ،ڈپٹی ڈائر یکٹر ایڈمن کر نل نثا ر شا ہ ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ورکس انجنئیر امجد خان ،ڈپٹی ڈائر یکٹر فنانس حضر ت آمین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بُشرہ لطیف، لا ئبریر ی انچارچ سیما سید ، ٹرا نسپو ر ٹ آفیسر سید سلا م شا ہ سمیت دیگر انتظامیہ افسران بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا بنوں یونیورسٹی تعلیمی لحا ظ سے انشا ء اللہ بہتری کی جا نب گا مز ن ہے اور اب یونیورسٹی کی خو بصو ر تی کی طر ف بھی مکمل توجہ دی جا ئے گی۔ یونیورسٹی میں وا ک ویز، طلبہ کے کھیل کو د کے لئے گرا ؤنڈز ، مختلف عما را ت کی تزئین و آ را ئش اور یونیورسٹی میں شجر کا ر ی پر مکمل توجہ دی جا ئے گی۔ انھو ں نے تما م سیکشن کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ اس سلسلے میں تمام وسا ئل بروئے کا ر لا ئے جا ئیں ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید عا بد علی شا ہ نے اس مو قع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ یونیورسٹی میں طلبہ اور عملہ کو ڈیو ٹی او قات کا ر کے علا وہ بھی بہترین ما حو ل فرا ہم کیا جا ئے گا۔ اس سلسلے میں متعلقہ شعبہ کو پہلے ہی مین کیمپس اور سٹی کیمپس میں طلبہ کے لئے سپور ٹس کو ر ٹس اور فٹنس سنٹر پر کا م جلد از جلد شرو ع کر نے کی ہدا یا ت دی گئی ہیں ۔ یونیورسٹی میں فر و ر ی کے مہینے میں با قا عدہ شجر کا ر ی کا آ غا ز کر دیا جا ئے گا اور اس سلسلے میں یونیورسٹی مین کیمپس اور ذیلی کیمپسو ں میں بطور خا ص سا یہ دا ر ، میوہ دا ر اور تزئین و آ را ئش کے پو دے لگا ئے جا ئینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں