ؓبنوں: گھر سے ناراض ہو کر چلے جانے والے دو بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا

گھر سے ناراض ہو کر چلے جانے والے دو بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا بنوں ٹاؤن شپ کے رہائشی ٹیکہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ میرا ایک بیٹا ابو بکر صدیق جس کی عمر 22سال ہے سال 2015میں گھر سے ناراض ہو کر گیا تھا جبکہ دوسرا بیٹا جواد احمد جس کی عمر 16سال ہے 28جون 2017کو گھر سے نکل گئے تھے جو تاحال گھر واپس نہیں آ ئے اور نہ ہی رابطہ کیا ہے اُنہوں نے دونوں بیٹوں گھر واپس آنے یا ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات ہونے پر موبائل نمبر03329544924پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ؓبنوں: گھر سے ناراض ہو کر چلے جانے والے دو بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں