امریکی یونیورسٹی کے ٹرینرز نے بنوں یونیورسٹی اساتذہ کو ٹرینگ دی:وی سی

اسا تذہ کرام کی بہترین صلا حیتو ں کو اُجا گر کر رہے ہیں ۔وا ئس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید عا بد علی شا ہ یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کے زیر اہتمام ہا ئر ایجو کیشن کمیشن اسلا م آ با د کے ما لی تعا و ن سے اسا تذہ کرا م کے لئے چار روزہ ٹریننگ پروگرا م کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ پروگرا م میں یونیورسٹی کے اپنے ڈیپا ر ٹمنٹس اور ملحقہ کا لجز کے اسا تذہ کرام نے شر کت کی پروگرام کی۔ تفصیلا ت بتا تے ہو ئے پرو گرا م کے کوآ ر ڈینیٹر فہد نوا ز نے بتایا کہ یونیورسٹی آ ف کینٹکی امریکہ سے تربیت پا نے والے یونیورسٹی کے چھ ٹرینر ز نے اسا تذہ کرا م کی کلا س روم انوائرمنٹ، ٹیچنگ کے جدید طریقو ں اور کو ر س ڈیزائننگ کے حوا لے تر بیت کی ۔ ٹریننگ پروگرا م کی اختتا می تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے وا ئس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید عا بد علی شا ہ نے کہا کہ یونیورسٹی اپنے اور ملحقہ کالجز کے اسا تذہ کرام کی پو شیدہ صلا حیتو ں کو بھر پو ر طر یقے سے اُجا گر کر نے کی کو شش کر رہی ہے ۔ اس سلسلے میں اسا تذہ کرا م کے لئے وقتا فوقتا ٹریننگ پروگرا مز، سیمینار، کا نفر نسز اور ورکشا پس کا انعقا د کیا جا رہا ہے۔ پروگرا م کے آخر میں انھو ں نے شرکا ء اور ریسورس پرنسنز میں سر ٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں