بنوں میں SHO’sکے تبادلے

ڈی پی او بنوں نے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو اِدھر سے ادھر کر دیا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں صادق بلوچ کی طرف سے جاری ہونے والی اعلامیہ کے مطابق سب انسپکٹر ظفر اللہ خان مروت کو تھانہ میر یان سے تھانہ منڈان ، سب انسپکٹر یٰسین کمال کو جیل سکیورٹی سے ایس ایچ او میر یان ، سب انسپکٹر معین اللہ خان کو تھانہ منڈان سے پولیس لائن اور سب انسپکٹر منور جان کو پولیس لائن سے جیل سکیورٹی انچارج تعینات کر دیا گیا ۔

بنوں میں SHO’sکے تبادلے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں