بنوں میں نوجوان کی خودکشی

تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر جوان نے زہریلی دوائی کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا ۔بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کینٹ پولیس کے مطابق خدری ممند خیل کے علاقہ کے رہائشی جوان نے زہریلی دوا کھا لی جنہیں فوری علاج کیلئے خلیفہ گلنواز میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا لیکن جان آبر ثابت نہ ہوا اور ہسپتال میں بدوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس نے متوفی کے بھائی شعیب خان کی مدعیت میں خودکشی کا مقدمہ درج کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں