با زار احمد خان :گردوں کے مریض کی علاج معالجے کی اپیل

با زار احمد خان کے گردوں کی مرض میں مبتلا جواں سالہ شخص نے علاج معالجے کی اپیل کی ہے بنوں کے علاقہ بازار احمد خان کے رہائشی یاسر اقبال ولد صاب حسین سکنہ کوٹکہ شریف شاہ باز ار احمد خان نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ وہ گزشتہ دو سال گردوں کے مرض میں مبتلا ہے اپنی علاج پر تمام جمع پونجی خرچ کر ڈالی ان دنوں وہ ڈائیلاسیز کر رہے ہیں جبکہ ڈاکٹروں نے گردہ تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے جس کے لئے اب مزید استعداد نہیں رکھتا کیونکہ ملک کے بڑے ہسپتالوں میں ہی ممکن ہے لہذا مو بائل نمبر 03159782185 پر مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل کر تا ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں