شمالی وزیرستان میرانشاہ کا رہائشی 15سالہ نعمت اللہ خان لاپتہ

شمالی وزیرستان میرانشاہ کا رہائشی 15سالہ نعمت اللہ خان لاپتہ ہو گئے ان کے بھائی عبدالامین نے میڈیا کو بتایا کہ لاپتہ ہونے والا نعمت اللہ خان ضلع کرک میں دینی مدرسہ میں لنگری تھے آج سے تین ماہ پہلے وہ گھر سے ناراض ہو کر چلے گئے جو آبھی تک واپس نہیں آ ئے ہیں ہم نے بہت تلاش کیا مگر کہیں نہیں ملا اُنہوں نے کہا کہ جس کسی کو بھی ملے تو انسانی ہمدردی کے طور پر موبائل نمبر 033619426610پر رابطہ کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں