دہشتگردی سے بنوں کے 3778 لوگ معذور

ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد حملوں میں پورے خیبر پختون خوا میں ایک لاکھ انتالیس لوگ معذور ہوئے. سب سے زیادہ تعداد 16000ملاکنڈ ذویژن میں ہے. دوسرے نمبر پر پشاور اور لور دیر ہیں. جہاں بالترتیب 11593اور 11264لوگ معذور ہوئے. بنوں میں معذور افراد کی تعداد 3778ہے.
ایکسپریس ٹریبیون کی خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں.

https://tribune.com.pk/story/1685753/1-need-help-terror-war-adds-provinces-disabled-population/

اپنا تبصرہ بھیجیں