بنوں :مسجد کے باہر نمازی کی موٹر سائیکل چوری

تھانہ منڈان کی حدود میں واقع بیرون ہنجل گیٹ نزد جامع مسجد ہنجل امیر خان میں عابداللہ ولد خانک ساکن کوثر فتح خیل اپنی موٹرسائیکل کھڑی کرکے نمازعصر کی ادائیگی کیلئے مسجد کے اندر چلاگیا جب وہ نماز ادا کرکے باہر آیا تو ان کی موٹرسائیکل غائب تھی اور نامعلوم چور موٹرسائیکل کے لاک توڑ کر گاڑی چوری کرکے لے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں