شمالی وزیرستان کی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

شمالی وزیرستان کی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ، چاروں بچے مکمل صحت مند ہیں ۔گزشتہ شب شمالی وزیرستان تپی علاقے کے رہائشی داود خان کی اہلیہ کی طبیعت بگڑ گئی جسے بنوں زنانہ ہسپتال کے نزدیک نجی کلینک لا یا گیا جہاں پر کامیاب آپریشن کے نتیجے میں دو بچیوں اور دو بچوں کی پیدائش ہو ئی ۔پیدا ہونے والے چاروں بچے مکمل تندرست اور توانا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں