بنوں میں دیواروں پر وال چاکنگ ، پمفلٹ تقسیم کرنے پر پابندی

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے بنوں میں دیواروں پر ہر قسم کی وال چاکنگ ، پمفلٹ اور اشتہارات لگانے پر ضابطہ فوجداری دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں