تحصیل گلی میں جیولر کی دکان سے سونا چوری

بنوں شہر کے جیولر کی دکان سے 2 تولہ سونا چوری۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر 1 ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ گزشتہ شب تھانہ سٹی کی حدود میں واقع تحصیل گلی میں نامعلوم چور جیولر کی دکان میں داخل ہوئے اور دُکان میں پڑا 2 تولہ سونا اُٹھا کر چوری کرکے لے گئے۔ اس اطلاع پر پولیس ایک ملزم کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے لے گئے جس سے تفتیش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں