بنوں سٹی میں 19لاکھ کی ڈکیتی

بنوں شہر میں نامعلوم ڈاکوؤں نی ہنڈی کاکاروبار کرنے والے شخص سے 19 لاکھ روپے چھین لئے۔ تقریباً 8 بجے صبح تھانہ سٹی کی حدود میں واقع محلہ نواب میں ہنڈی کا کاروبار کرنے والے شخص نے اپنے منشی کو 19 لاکھ روپے دیکر بٹھایا تھا کہ اس دوران تین نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹرسائیکل سوار ملزمان نے آکر اسلحہ کی نوک پر مذکورہ رقم چھین لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں